صفحہ نمبر 66
(۴) سید حیدر حسین
پسران:
(۱) سید عطا محمد شاہ
(۲) سید محمد رفیق حسین شاہ
سید عطا محمد شاہ کی شادی موضع نوکریاں میں ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
سید محمد رفیق نمبر (۱) شاہ محمد کو اپنا وارث مقرر کیا۔
سید محمد رفیق حسین شاہ کے پانچ پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(۱) سید شفقت حسین
(۲) سید مظہر حسین
(۳) سید فیاض حسین
(۴) سید نثار علی اکبر
(۵) سید نثار علی اصغر
دختران:
(۱) فردوس بی بی
(۲) انیس فاطمہ
سید شفقت حسین کی شادی زاہدہ دختر سید صغیر حسین سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید شفیق حسین
دختران:
(۱) ساذیہ بتول
(۲) سعدیہ بتول
سیدہ ظہور فاطمہ بنت سید شاہ محمد کی شادی سید جعفر حسین سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
سید مظہر حسین کی شادی دختر سید اصغر علی شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید توقیر رضا
(۲) سید تنور رضا
(۳) سید انیس
دختران: ۲ عدد (نام ذکر نہیں)
سید فیاض حسین کی شادی تفسیر زہرا دختر سید محمد شریف حسین سے ہوئی۔
پسران:
(۱) توصیف رضا
(۲) عقیل رضا
(۳) تحسین حیدر
دختران:
(۱) لبنا فیاض
(۲) عظمیٰ فیاض
(۳) عالیہ فیاض
(۴) مہک علی
سید عقیل رضا ولد فیاض حسین کی شادی رباب اختر دختر ظفر مہدی سے ہوئی۔
سید توصیف رضا کی شادی ام رباب دختر سید سجاد حسین سے ہوئی، جس سے سید اشتر شیرازی پیدا ہوئے۔
سید نثار علی اکبر کی شادی دختر سید علی اصغر سے ہوئی۔
پسران: ۲ عدد (نام ذکر نہیں)
سید نثار علی اصغر کی شادی دختر سید امانت شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) اقدس علی
(۲) قصیر علی
دختران:
(۱) ام مفردہ
(۲) صائمہ
(۳) نائیقہ
فردوس بی بی کی شادی سید مقصود حسین سے ہوئی۔
انیس فاطمہ کی شادی ذاکر حسین سے ہوئی۔ بعد میں انیس فاطمہ فوت ہوئیں۔
سید صغیر حسین ولد سید شاہ محمد کی شادی رقیہ بیگم بنت سید محمد حسین شاہ سے ہوئی۔