صفحہ نمبر 64
سیدہ معافیہ شہباز شیرازی
۲۔ سید محمود الحسن شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی سیدہ شازیہ پروین شیرازی دختر سید علی اکبر شیرازی سے ہوئی، دو دختران پیدا ہوئیں:
دختران:
۱۔ سیدہ نگارش محمود شیرازی
۲۔ سیدہ رابعہ محمود شیرازی
۳۔ سید بابر محمود شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی سیدہ آسیہ بتول شیرازی دختر سید غلام مصطفٰے شیرازی سے ہوئی، ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید محمد طاہر شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ روحی بابر شیرازی
۲۔ سیدہ رضائے فاطمہ شیرازی
۴۔ سید شہزاد حسین شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی سیدہ نائلہ بتول شیرازی دختر سید عشرت حسین شیرازی سے ہوئی، دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید محمد عبداللہ شیرازی
۲۔ سید محمد یٰسین شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ صناء دید شیرازی
۲۔ سیدہ دعا فاطمہ شیرازی
۵۔ سید ساجد حسین شیرازی ولد سید صابر حسین شیرازی کی شادی سیدہ شمائلہ بتول شیرازی دختر سید عشرت شیرازی سے ہوئی، تین بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید ارقم عباس شیرازی
۲۔ سید ارحم عباس شیرازی
۳۔ سید محرم عباس شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ فردوس عالیہ شیرازی
سید اکبر علی شاہ شیرازی ولد سید سیدن شاہ شیرازی کی شادی سیدہ کلثوم فاطمہ دختر سید غلام حسین شاہ شیرازی سے ہوئی، تین پسران اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید عدیل اکبر شیرازی
۲۔ سید خلیل اکبر شیرازی
۳۔ سید شکیل اکبر شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ نازیہ اکبر
۱۔ سید عدیل اکبر شیرازی ولد سید اکبر علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ ارم شیرازی دختر سید شفقت حسین شیرازی سے ہوئی، چار پسران اور چار دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید ارباز شیرازی
۲۔ سید دانش شیرازی
۳۔ سید دانیال شیرازی
۴۔ سید سلیمان شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ رابعہ شیرازی
۲۔ سیدہ عائشہ شیرازی
۳۔ سیدہ سویرا شیرازی
۴۔ سیدہ نیلم شیرازی
۲۔ سید خلیل اکبر شیرازی ولد سید اکبر علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ ارم شہزادی دختر سید صابر حسین شاہ شیرازی سے ہوئی۔
۳۔ سید شکیل اکبر شیرازی ولد سید اکبر علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ مہوش زہراء دختر سید عابد حسین شاہ سے ہوئی، دو پسران اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید تنزیل شیرازی
۲۔ سید سبحان شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ مناہل شیرازی
سید اصغر علی شاہ شیرازی ولد سید سیدن شاہ شیرازی کی شادی سیدہ زرین بی بی دختر سید نزیر احمد شاہ سے ہوئی، ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید شفاقت حسین شاہ شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ نصیحت بی بی شیرازی
۱۔ سید شفاقت حسین شاہ کی شادی سیدہ فائقہ دختر سید فضل الرحمان سے ہوئی، دو پسران اور چار دختران پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید عبدالرحمان شیرازی
۲۔ سید عبداللہ شاہ شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ محمد نہ شیرازی
۲۔ سیدہ مریم شیرازی
۳۔ سیدہ حفصہ شیرازی
۴۔ سیدہ فاطمہ شیرازی