خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 62

۔ جنوبی پتی

۔ سیدہ زینب فاطمہ شیرازی
3۔ سیدہ مرضیہ زہرہ شیرازی
5۔ سید تنویر رضا شیرازی ولد سید منظور حسین شیرازی کی شادی اسماء رباب دختر سید وزیر حسین شیرازی سے انجام پائی۔
ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
پسران:
1۔ سید شیر علی شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ فاطمہ زہرا شیرازی

(۲) سید حماد رضا کی شادی ہمراہ عصمت بتول دختر ذاکر حسین شاہ ہوئی۔
پسران:
(ا) سید علی جواد رضا
(۲) منتظر مہدی

سید منظور شاہ کی دختر عاصفہ بتول کی شادی سیّد نزر عباس سے ہوئی۔

(۲) سید شاہ سوار ولد سید عبدالرحمان ولد سید عصمت اللہ
سید شاہ سوار کی اولاد:
پسران:
سید الحمد شاہ
سید کرتار شاہ
سید شہاب دین

(ا) سید الحمد شاہ کا ایک پسر پیدا ہوا:
سید غضنفر علی شاہ

(۲) سید کرتار شاہ کے کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۳) سید شہاب دین شاہ کے ہاں بھی کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(ا) سید غضنفر علی شاہ کا ایک بیٹا پیدا ہوا:
سید سیدن شاہ

(ا) سید سیدن شاہ کی شادی ہمراہ غلام فاطمہ دختر صاحب عالم ہوئی۔
اُن سے چھ پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
(ا) سید اقبال حسین
(۲) سید صابر حسین