صفحہ نمبر 61
(۳) سید بشارت حسین کی شادی ہمراہ شائستہ بتول دختر سید باقر حسین ہوئی۔ اور ایک لڑکی گل ناز اختر پیدا ہوئی۔
(۴) سید ظفر حسین کی شادی ہمراہ اظہرہ بیگم دختر سید احمد شاہ ہوئی۔
پسران:
(ا) غلام محمد
(۲) وسیم عباس
دختران:
(ا) بشریٰ
(۲) صوبیہ
(۵) سید مشتاق حسین کی شادی ہمراہ شاہدہ بیگم دختر سید جماعت علی شاہ ہوئی۔
پسران:
سید وحید عباس
دختران:
شازیہ مشتاق
(۴) سید منظور حسین ولد سید خورشید عالم
شادی: شہزاد بیگم دختر سید طفیل حسین شاہ
پسران:
(ا) سید آصف رضا
(۲) سید حماد رضا
(۳) سید شاہد رضا
(۴) سید محمد رضا
(۵) سید تنویر رضا
دختران:
(ا) عاصفہ بتول
(۲) عاصمہ بتول
(ا) 1۔ سید آصف رضا شیرازی کی شادی سیدہ تنویر زہرہ دختر سید صدیق حسین سے ہوئی
پسران:
1۔ سید شبیب رضا شیرازی
2۔ سید سفیر رضا شیرازی
3۔ سید نگاہ حسین شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ کاشفہ بتول شیرازی
2۔ سیدہ سحر رضا شیرازی
3۔ سیدہ حدیثہ بتول شیرازی
4۔ سیدہ مہک زہرہ شیرازی
5۔ سیدہ ماہ نور شیرازی
سید شبیب رضا شیرازی کی شادی سیدہ اُم فروہ بنت مدثر شاہ (ستراہ سندھواں) سے ہوئی۔
سیدہ کاشفہ بتول شیرازی کی شادی سید اختر عباس نقوی (سیداں والی مشرقی، سیالکوٹ) سے ہوئی۔
2۔ سید حماد رضا شیرازی کی شادی عصمت بتول دختر ذاکر حسین سے ہوئی
پسران:
1۔ سید علی جواد رضا شیرازی
2۔ سید منتظر مہدی شیرازی
3۔ سید مسرور حیدر شیرازی
4۔ سید معید منظور شیرازی
5۔ سید تاثیر حیدر شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ ردا زینب شیرازی
2۔ سیدہ نایاب زہرا شیرازی
3۔ سیدہ عرشیہ بتول شیرازی
سید علی جواد رضا شیرازی کی شادی دختر سید نذر عباس سے ہوئی
پسران:
1۔ سید قاسم علی شیرازی
3۔ سید شاہد رضا شیرازی کی شادی صوفیہ رضا دختر سید مقصود حسین شیرازی سے ہوئی
پسران:
1۔ سید آل حیدر شیرازی
2۔ سید تابش رضا شیرازی
دختران:
1۔ دانیاں رضا شیرازی
4۔ سید محسن رضا شیرازی کی شادی سیدہ نبیلہ دختر جعفر حسین بن عطاء حسین بن عبدالجبار عرف بادشاہ سے ہوئی
پسران:
1۔ سید محمد علی شیرازی
2۔ سید محمد مہدی شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ کائنات زہرہ شیرازی