خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 58

۔ جنوبی پتی

دو پسران و چھ دختران:
پسران:
(۱) سید کلیم عباس
(۲) سید سلیم عباس

دختران:
شہناز کوثر
نیوز کوثر
تسلیم کوثر
منور سلطانہ
رخسانہ
فوزیہ بتول

۱۔ سید کلیم عباس شیرازی ولد سید صدیق حسین شیرازی کی شادی سیدہ صداقت زہرا دختر سید فوق حسین شیرازی سے ہوئی، جن سے تین پسران پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) سید وفا حیدر شیرازی
(۲) سید محمد وصی حیدر شیرازی
(۳) سید شان علی شیرازی

۲۔ سید سلیم عباس شیرازی ولد سید صدیق حسین شیرازی کی شادی سیدہ عارفہ شیرازی دختر سید محمد علی اکبر شاہ سے ہوئی، جن سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید اول شیرازی
(۲) سید آدم شیرازی
دختر:
(۱) سیدہ حوا شیرازی

شہناز کوثر ہمراہ مسعود احمد
تنویر کوثر ہمراہ آصف رضا
تسلیم کوثر ہمراہ سید آفتاب
منور سلطانہ ہمراہ رجب علی

دختران سیّد الطاف علی شاہ:
تین دختران:
شریفاں بی بی
حمیدہ بی بی (فوت ہوئیں)
رشیدہ بی بی (زندہ رہیں)

(۴) سید علی حیدر شاہ ولد سید سردار علی شاہ: اولاد نہیں ہوئی۔

(۲) سید جبار شاہ عرف بادشاہ بن سید عادل حسین: شادی برکت بی بی سے ہوئی اور پانچ پسران و تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید خورشید عالم شاہ
(۲) سید فتح شاہ
(۳) سید طالب حسین
(۴) سید عطا حسین شاہ
(۵) سید محمد حسین شاہ
دختران:
سخاوت بی بی
رشیدہ بیگم
سردار بیگم

(ا) سیّد خورشید عالم شاہ کی شادی رحمت بی بی سے ہوئی اور چار پسران و ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) سید فضل حسین شاہ
(۲) سید تصدیق حسین شاہ
(۳) سید اولاد حسین شاہ
(۴) سید منظور حسین شاہ
دختر:
بشیر بیگم

(ا) سید فضل حسین شاہ کی شادی سکینہ بی بی سے ہوئی۔ چھ پسران و ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) سید علی حسین شاہ
(۲) سید حبیب احمد
(۳) سید عزیز احمد
(۴) سید حفیظ احمد
(۵) سید فیض الحسن
(۶) سید علی رضا
دختر:
اقبال بیگم

(ا) سید علی حسین شاہ کی شادی فرحت النساء سے ہوئی۔ چار پسران و پانچ دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید عارف رضا
(۲) سید سبط الحسن
(۳) سید ابن الحسن
(۴) سید حسن رضا
دختران:
(۱) راحت بانو
(۲) مسرت بانو
(۳) کشور سلطانہ
(۴) تنزیلہ
(۵) منزہ

(۲) سید حبیب احمد ولد سیّد فضل حسین: شادی گلزار فاطمہ دختر سید تصدق حسین سے ہوئی، چار پسران پیدا ہوئے:
(۱) سید حمید الحسن
(۲) سرفراز احمد
(۳) نواز احمد
(۴) محمود الحسن
دختران:
(۱) شہناز کوثر
(۲) گل ناز
(۳) فیاض

۱۔ سید حمید الحسن شیرازی کی شادی سیدہ فوزیہ مبارک شیرازی دختر سید مبارک علی شیرازی سے ہوئی۔ ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسر:
سید اسفند شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ علینہ شیرازی
(۲) سیدہ رخسار شیرازی
(۳) سیدہ گل فاطمہ شیرازی

۲۔ سید سرفراز شیرازی کی شادی سیدہ ناصرہ بتول شیرازی دختر سید اختر شاہ نقوی سے ہوئی۔

۳۔ سید نواز شیرازی کی شادی سیدہ امین دختر سید سرور شاہ سے ہوئی۔ ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسر:
(۱) سید وصی شاہ
دختران:
(۱) سیدہ میرب فاطمہ شیرازی
(۲) سید مرحاء فاطمہ شیرازی

۴۔ سید محمودالحسن شیرازی کی شادی سیدہ ریحانہ دختر سید عابد شاہ سے ہوئی۔ ایک پسر پیدا ہوا:
پسر:
(۱) سید حسنات علی شاہ