top of page
 ایک بیٹی پیدا ہوئی۔ پسران 1۔سید موسی شیرازی2۔ سید داؤد شیرازی3۔ سید ابراھیم شیرازی   دختران:1 سیدہ موغیثہ بتول شیرازی۔
سید منور حسین شیرازی ولد سید اقبال حسین شاہ شیرازی کی شادی رفت بیگم دختر سید طالب حسین فتو وال میں ہوئی جس سےتین بیٹے پیدا ہوئے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں  پسران :1۔سید عمران  حیدر شیرازی2۔ سید نعمان حیدر شیرازی 3سید فرحان  حیدر شیرازی۔ بیٹیاں1۔ سیدہ سعدیہ منورشیرازی 2۔ سیدہ شاکر منور شیرازی3۔ سیدہ اقرء منور شیرازی 1۔ سید عمران حیدر شیرازی ولد سید منور حسین شیرازی کی شادی غلام زہرہ دختر سید عارف حسین جلال پور میں ہوئی جس سے دو بیٹے  پیدا ہوئے1۔سید  محمد احمد شیرازی2۔ سید احمد حسن شیرازی ایک بیٹی1۔ سیدہ رداۓ فاطمہ شیرازی:2۔ سید نعمان حیدر شیرازی ولد سید منور حسین شیرازی کی شادی مبین دختر رشید احمد کے ساتھ ہوئی جس سے ایک بیٹا 1۔سید آیان  حیدر پیدا ہوا۔
۔ (۴)  سید مبشر حسین ولد سید اقبال حسین کی شادی ہمراہ نسیم اختر ہوئی جس سے تین بیٹے 1۔سید  عاصم شیرازی2۔ سید  عاطف رحمان شیرازی3 ۔سید کاشف رحمان شیرازی اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں1۔ سیدہ شائستہ مبشر شیرازی 2۔ سیدہ  سمیرا مبشر شیرازی 3۔ سیدہ طاہرہ بتول شیرازی 1۔سید  عاصم شیرازی ولد سید مبشر حسین شیرازی کی شادی سیدہ آمنہ فضل دختر سید فضل حسین سے ہوئی جس سے دو بیٹے 1۔ محمد صالح 2۔عبدالرافع اور دو بیٹیاں 1۔سیدہ جویریہ شیرازی 2۔ سیدہ  سارہ پیدا ہوئیں۔2۔ سید عاطف الرحمن کی شادی عائشہ گل دختر سید بنیاد شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا1۔سید  فائق شیرازی اور ایک بیٹی 1۔مرہاء پیدا ہوئی۔ 3۔سید کاشف الرحمن شیرازی کی شادی دختر سیدجاوید شاہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹا 1۔ولی الرحمن اور ایک بیٹی 1۔حفصہ پیدا ہوئی۔۔ (۳) سید لال حسین ولد سید فیروز شاہ: سید لال حسین شاہ کی شادی ہمراہ خورشید بیگم دختر سید محمد عالم شاہ ہوئی اوراُس سے ایک پسرسیّد زین العابدین اک دختر کنیز فاطمہ پیدا ہوئیں۔ (ا) سید
bottom of page