خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 48

۔ جنوبی پتی

اور ایک پسر سید رسول شاہ پیدا ہوا۔

(ا) سید رسول شاہ کے ہاں ایک پسر سید سیدن شاہ پیدا ہوا۔
(ا) سید سیدن شاہ کی شادی ہمراہ کلثوم ہوئی۔ اُس سے تین پسران پیدا ہوئے:

پسران:
1- سید مصطفی حیدر شاہ
2- سید عشرت علی شاہ
3- سید فاروق علی شاہ

سید غلام مصطفی شیرازی کی شادی نثار بیگم دختر سید برکت علی سے ہوئی۔
اس سے چار پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:

پسران:
1- سید علی رضا شیرازی
2- سید شفاقت علی شیرازی
3- سید محمد شعیب شیرازی
4- سید ندیم مصطفی شیرازی
دختر:
1- سیدہ آسیہ بتول

1- سید علی رضا شیرازی کی شادی سیدہ فرزانہ دختر سید منور حسین شاہ سے ہوئی۔
اس سے ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں:

پسر:
1- سید جواد رضا شیرازی
دختران:
1- سید مہک رضا شیرازی
2- سیدہ بختاور شیرازی
3- سیدہ جویریہ رضا شیرازی

2- سید شفاقت علی شیرازی کی شادی سیدہ کنیز طاہرہ دختر سید عارف حسین شاہ سے ہوئی۔
اس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:

پسران:
1- سید حسن مصطفی شیرازی
2- سید رسول شیرازی
دختران:
1- سیدہ مائرہ شیرازی
2- سیدہ نور الفجر شیرازی

3- سید شعیب مصطفی شیرازی کی شادی سیدہ عالیہ بتول دختر سید عشرت شیرازی سے ہوئی۔
اس سے تین پسران پیدا ہوئے:

پسران:
1- سید فیض رسول شیرازی
2- سید داؤد مصطفی شیرازی
3- سید شاہ زین شیرازی

4- سید ندیم مصطفی شیرازی کی شادی سیدہ عارفہ دختر سید عارف حسین سے ہوئی۔
اس سے ایک پسر پیدا ہوا:

پسر:
1- سید محمد فیضان مصطفی شیرازی

(۲) عشرت علی شاہ کی شادی نائیلہ بیگم سے ہوئی۔
اُس سے تین دختران پیدا ہوئیں:

دختران:
1- عالیہ بتول
2- نائیلہ بتول
3- حنا بتول

(۳) سید فاروق حسین شاہ ولد سید سیدن شاہ کی شادی سیدہ گلشن طاہرہ دختر سید دلبر حسین شاہ سے ہوئی۔
اس سے دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران:
1- سید سخی سرور سلطان شاہ
2- سید طاہر حسین شاہ
دختران:
1- سیدہ عاصمہ بتول شیرازی
2- سیدہ آصفہ بتول شیرازی
3- سیدہ انعم بتول شیرازی
4- سیدہ صنم بتول شیرازی
5- سیدہ غلام فاطمہ شیرازی

سید سخی سرور سلطان شاہ شیرازی ولد سید فاروق حسین شاہ شیرازی کی شادی سیدہ ماہ رخ شیرازی دختر سید شہباز حسین شاہ شیرازی سے ہوئی۔

سید عشرت علی شاہ ولد سید سیدن شاہ کی شادی سیدہ نبیلہ بیگم دختر سید اقبال شاہ سے ہوئی۔
جس سے پانچ بیٹیاں پیدا ہوئیں:

دختران:
1- سیدہ عالیہ بتول شیرازی
2- سیدہ نائلہ بتول شیرازی
3- سیدہ شمائلہ بتول شیرازی
4- سیدہ صناء بتول شیرازی
5- سیدہ بشریٰ بتول شیرازی