خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 43

۔ جنوبی پتی

دختران سیّد صدا حسین:
مسرت زہرا ہمراہ عباس
شفقت زہرا ہمراہ حبیب انور

سید ناظر حسین شاہ ولد سیّد مختار علی:
شادی: رشیدہ بیگم

پسران:
(۱) سید محمد افضل
(۲) سید حبیب انور
(۳) سعید انور شاہ
(۴) دبیر حسین شاہ

دختران:
(۱) فہمیدہ بیگم

سید افضل شاہ × نصرت بیگم دختر سید مرتضیٰ شاہ

پسران:
(۱) شہباز رضا
(۲) حماد رضا
(۳) شہزاد رضا
(۴) سجاد رضا
(۵) موسیٰ رضا
(۶) عامر رضا

دختران:
(۱) فرح دیبا
(۲) آسیہ
(۳) راشدہ
(۴) نادیہ
(۵) شازیہ

شہباز رضا شیرازی × سیدہ عاصمہ رضا دختر سید عارف حسین شاہ شیرازی

پسران:
(۱) سید حمیص رضا شیرازی

دختران:
(۱) سیدہ وانیہ رضا شیرازی
(۲) سیدہ رینم رضا شیرازی
(۳) سیدہ رائحہ رضا شیرازی
(۴) سیدہ نرمل رضا شیرازی

حماد رضا شیرازی × سیدہ تہمینہ باقر دختر سید باقر حسین شاہ شیرازی

پسران:
(۱) سید میثم رضا شیرازی

دختران:
(۱) سیدہ آئمہ رضا شیرازی

شہزاد رضا شیرازی × سیدہ رفعت طاہرہ دختر سید شبیر حسین شاہ

پسران:
(۱) سید دیان رضا شیرازی
(۲) سید نیہال رضا شیرازی

دختران:
(۱) سیدہ ابیہہ فاطمہ شیرازی

سجاد رضا شیرازی × سیدہ فرزانہ (وفات پا گئیں)
دوسری شادی: سیدہ لبنیٰ (اولاد نہیں)

موسیٰ رضا شیرازی: تا حال کنوارہ ہے۔

عامر رضا شیرازی × سیدہ سیماب رضا شیرازی دختر سید عارف رضا شیرازی

پسران:
(۱) سید محمد شایان رضا شیرازی
(۲) سید محمد مائر رضا شیرازی