خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 40

۔ جنوبی پتی

(۱) سید اظہر حسین کی شادی ہمراہ عابدہ پروین سے ہوئی۔
دختران: (ا) سبہیہ
(۲) مدہیہ

(۲) سیّد سعید احمد ولد سید محمد امین شاہ کی شادی اظہرہ پروین سے ہوئی۔
پسران: (ا) سید کلیم حیدر
دختران: (ا) ناصرہ بی بی
(۲) سمیرا بی بی

(۳) سید نعیم حسین ولد سید محمد امین شاہ کی شادی رخسانہ بی بی سے ہوئی۔
دختران: (ا) عندلیب زہرا

(۴) سید امداد حسین شاہ بن سید عطا محمد شاہ کی شادی شہر بانو سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید محمد لطیف شاہ
(۲) سید محمد الطاف حسین شاہ
(۳) سید زاہد حسین شاہ
(۴) سید نواز علی
دختران:
(ا) منظور فاطمہ
(۲) نرجس بی بی

(ا) سید محمد لطیف شاہ کی شادی ثریا بی بی دختر سید طفیل شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید شجاعت حسین
(۲) سید شفاعت حسین
دختران:
(ا) سیدہ شمیم اختر
(۲) سیدہ زیب النساء

(۲) سید محمد الطاف حسین کی شادی نصرت طاہرہ سے ہوئی۔
پسران: (ا) سید اشتیاق حسین
دختران: (ا) شکیل بی بی
(۲) عقیل بی بی

(۳) سید زاہد حسین کی شادی پروین بی بی دختر سائیں سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید حسن رضا
(۲) سید سبطین رضا
(۳) سید ثقلین رضا
دختران: (ا) سید نازیہ بتول

(۴) سید نواز علی کی شادی شاہدہ سکنہ نارووال سے ہوئی۔
پسران: (ا) سید آصف علی
دختران:
(ا) صدف بتول
(۲) نیلا بتول
(۳) مریم بتول

دختران سید امداد حسین شاہ:
(ا) منظور فاطمہ کی شادی منور حسین سے ہوئی۔
(۲) نرجس بی بی کی شادی عاشق حسین سے ہوئی۔

(۵) سید کرم حسین شاہ ولد سید محبوب شاہ کی شادی سید بی بی سے ہوئی۔