خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 39

۔ جنوبی پتی

پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید عبداللہ شاہ
(۲) سید عطا محمد شاہ

(ا) سید عبداللہ شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بیگم ہوئی۔
دختران:
(ا) سخاوت بی بی
(۲) شہر بانو

(۲) سید عطا محمد شاہ کے دو پسران:
(ا) سید طفیل حسین شاہ
(۲) سید امداد حسین شاہ

(ا) سید طفیل حسین شاہ کی شادی ہمراہ سخاوت بی بی دختر سید عبداللہ شاہ ہوئی۔
پسران:
(ا) سید محمد یعقوب شاہ
(۲) سید محمد امین شاہ
(۳) سید محمد رفیق شاہ
دختران:
(ا) ظہور فاطمہ
(۲) غلام صغرا
(۳) غلام فاطمہ
(۴) ثریا بی بی

(ا) سید محمد یعقوب شاہ کی شادی سردار بیگم المعروف نسیم دختر سید نور حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید گلزار حسین
(۲) سید اظہار حسین
دختران:
(ا) نصرت بی بی
(۲) عشرت بی بی
(۳) نسیم بی بی
(۴) نگہت بی بی

(۲) سید محمد امین کی شادی سردار بیگم سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید سعید احمد
(۲) سید نعیم حسین
(۳) سید تنویر حسین
دختران:
(ا) عابدہ بی بی
(۲) بنت بی بی

(۳) سید محمد رفیق شاہ کی شادی کوثر بی بی دختر سید ضامن علی شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(ا) سید چن پیر
(۲) سید امیر علی شاہ
دختران:
(ا) خالدہ پروین
(۲) ساجدہ بی بی
(۳) شہناز بی بی
(۴) رخسار بی بی
(۵) فرزانہ بی بی

(۱) سید چن پیر شاہ ولد سید ضامن حسین شاہ کی شادی سیدہ نفیسہ بتول دختر سید عبدالروف شاہ سے ہوئی۔
پسران:
۱۔ سید زین العابدین شاہ
دختران:
۱۔ سیدہ حجاب زینب
۲۔ سیدہ زرقاب زہرا
۳۔ سیدہ مودت زہرا

(۲) سید امیر علی شاہ ولد سید ضامن حسین شاہ کی شادی سیدہ راحت بتول دختر سید مشتاق حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران:
۱۔ سید عون عباس
دختران:
۱۔ سیدہ سویلہ بتول

خالدہ بی بی ہمراہ سید محمد اقبال،
ساجدہ بی بی ہمراہ سید حسن علی،
شہناز بی بی ہمراہ سید واجد علی،
رخسانہ بی بی ہمراہ سید نعیم حسین شادیاں ہوئیں۔

(ا) سید گلزار حسین کی شادی ساجدہ نسرین سے ہوئی۔
پسران:
۱۔ سید مجتبیٰ حیدر
دختران:
۱۔ سیدہ روبینہ جعفری
۲۔ سیدہ سمینہ جعفری
۳۔ شمیلہ جعفری