صفحہ نمبر 36
(۵) سید ہدایت علی ولد سید قدیم شاہ: سید ہدایت علی کے ہاں چار پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید فرزند علی شاہ
(۲) سید ستار شاہ
(۳) سید جواہر شاہ
(۴) سید چراغ علی شاہ
(ا) سید فرزند علی شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید فقیر شاہ
(۲) سید غلام نبی
(۲) سید ستار شاہ کی شادی ہمراہ شاہ بی بی ہوئی۔ اور تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید فضل حسین شاہ
(۲) سید علی حسین شاہ
(۳) سید نور حسین شاہ
(۳) سید جواہر شاہ کے ہاں ایک پسر سید شاہ فقیر
(۴) سید چراغ شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید محمد علی شاہ
(۲) سید قربان علی شاہ
(۴) سید محمد علی کی شادی ہمراہ امیر بیگم ہوئی۔ تین دختران پیدا ہوئیں:
(ا) سیدہ حاجراں بی بی
(۲) سیدہ غلام صغرا
(۳) سیدہ اقبال بیگم
(۲) سید قربان علی کی شادی ہمراہ دختر غلام نبی ہوئی۔ اور ایک پسر سید دلبر حسین پیدا ہوا۔
سید دلبر حسین کی شادی ہمراہ دختر سید طالب حسین ہوئی۔
(ا) سید شاہ قیصر بن سید جواہر شاہ: سید شاہ قیصر ولد سید جواہر شاہ لاولد فوت ہوئے۔
(ا) سید فقیر شاہ
(۲) سید غلام نبی — پسران سید فرزند علی نے شادیاں نہ کیں اور لاولد فوت ہوئے۔
(ا) سید فضل حسین ولد سید ستار شاہ: سید فضل حسین شاہ کی شادی پہلے ہمراہ کرم بی بی سے ہوئی۔ اور ایک دختر کنیز فاطمہ پیدا ہوئی۔
دختر اور مادر دونوں فوت ہو گئیں۔ بعد ازاں شادی نواب بیگم سے ہوئی، لاولد فوت ہوئے۔
(۲) سید علی حسین ولد ستار شاہ: سید علی حسین شاہ کی شادی ہمراہ شہر بانو دختر سید خورشید علی ہوئی۔ اس سے تین پسران و سات دختران پیدا ہوئیں۔
پسر:
(ا) سید حسین علی
(۲) سید علی عابد
(۳) سید علی قاسم
دختران:
(ا) غلام کبریٰ
(۲) غلام جنت
(۳) غلام صغریٰ
(۴) اقبال بیگم
(۵) نور زیب
(۶) سردار بیگم
(۷) حفیظاں بی بی
غلام جنت کی شادی بشیر حسین سے ہوئی۔
غلام صغرا کی شادی تقی حسین سے ہوئی۔
اقبال بیگم کی شادی باقر حسین سے ہوئی۔
نور زیب کی شادی غلام عباس سے ہوئی۔
سردار بیگم کی شادی امین سے ہوئی۔
حفیظاں بی بی کی شادی رزاق حسین سے ہوئی۔