خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 33

جنوبی پتی

سید عظیم شاہ کے چار پسران پیدا ہوئے: (ا) سید جماعت علی (۲) سید ولایت علی (۳) سید مدد علی شاہ (۴) سید نادر علی شاہ

(ا) سید جماعت علی شاہ کا ایک لڑکا سید منیر علی شاہ پیدا ہوا۔

(ا) سید منیر علی شاہ کا ایک پسر سید سید شاہ پیدا ہوا۔

(ا) سید سید شاہ کا ایک پسر سیّد سردار علی شاہ پیدا ہوا۔

(ا) سید منیر علی شاہ لاولد فوت ہوئے۔ سید سردار علی شاہ بھی لاولد فوت ہوئے۔

(۲) سید ولایت علی شاہ کے ہاں چار پسران پیدا ہوئے: (ا) سیّد بہاول شاہ (۲) سید قدیم شاہ (۳) سیّد جواہر شاہ (۴) سیّد جلال شاہ

(ا) سیّد بہاول شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے: (ا) سید یٰسین (۲) سید ابراہیم ہر دو پسران لاولد فوت ہوئے۔

(۳) سید جواہر شاہ لاولد فوت ہوا۔

(۲) سید قدیم شاہ بن سید منور حسین: سید قدیم شاہ کے پانچ پسران پیدا ہوئے: (ا) جھنڈا شاہ (۲) سید حفیظ علی (۳) سید یاد علی (۴) سید باغ علی (۵) سید ہدایت علی

(۴) سید جلال شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے: (ا) سید عبداللہ شاہ (۲) سید امیر حسین

(۲) سید امیر حسین کی ایک لڑکی سخاوت بی بی پیدا ہوئی۔

(۳) سید مدد علی شاہ بن سید عظیم شاہ: ان کے ہاں کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔ وہ لاولد فوت ہوئے۔

(۴) سید نادر علی ولد سید عظیم شاہ: سید نادر علی شاہ کے دو پسران پیدا ہوئے: (ا) سید حفیظ علی (۲) سید عباس علی

(ا) سید حفیظ علی کے دو پسران پیدا ہوئے: (ا) سید نظر علی (۲) سید شاہ علی

(۲) سید عباس علی لاولد فوت ہوا۔

(ا) سید نظر علی شاہ کے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے: پسران: (ا) سید فتح شاہ (۲) سید یوسف حسین (۳) سید یعقوب علی شاہ دختر: غلام صغرا

(ا) سید فتح شاہ کی شادی حسن بی بی دختر سید شاہ علی سے ہوئی۔ کوئی اولاد پیدا نہ ہوئی۔

سید یوسف حسین کی شادی غلام کبریٰ سے ہوئی۔ ان سے درج ذیل چار پسران پیدا ہوئے: (ا) نصیر علی شاہ (۲) سید معین علی شاہ (۳) سید سمیع علی شاہ (۴) سید صبیح علی شاہ