خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 32

جنوبی پتی

۱۔ سید عبدالطیف بن سید شاہ محمد بن سیّد عبداللہ شاہ صاحب: سید عبداللطیف کی شادی صبح خاتون سے ہوئی۔ ان کے تین بیٹے پیدا ہوئے: (۱) سید محبوب (۲) سید دیدار شاہ (۳) سید وفا شاہ

۲۔ سید محبوب شاہ کی شادی مہہ بانو سکنہ کوٹلی سید میر سے ہوئی۔ ان کے پانچ پسران پیدا ہوئے: (۱) سید انور حسین (۲) سید منور حسین (۳) سید کرم حسین (۴) سید رحمت اللہ شاہ (۵) سید عظمت اللہ شاہ

۳۔ سید انور حسین شاہ کی شادی سخاوت بی بی سے ہوئی۔ ان کے چار پسران پیدا ہوئے: (۱) سید میر بلے شاہ (۲) سید میر خضر شاہ (۳) سید میر اسماعیل (۴) سید میر اسحاق

۴۔ سید میر بلے شاہ کا ایک بیٹا میر ارشد شاہ پیدا ہوا۔ میر ارشد کی شادی ہوئی اور اس سے دو دختران پیدا ہوئیں، جو دونوں فوت ہو گئیں۔

۵۔ سید میر خضر شاہ کا ایک بیٹا سید حامد شاہ پیدا ہوا، جو لاولد فوت ہوا۔

۶۔ سید میر اسماعیل کا ایک بیٹا سید منیر علی پیدا ہوا۔

۷۔ سید منیر علی کی شادی ہوئی۔ ایک لڑکا سید سردار علی شاہ پیدا ہوا، جو مر گیا اور لاولد فوت ہوا۔

۸۔ سید میر اسحاق چودہ سال کی عمر میں فوت ہو گئے۔

۹۔ سید منور حسین شاہ کی شادی فضیلت بی بی دختر سید وفا شاہ سے ہوئی۔ ان کے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی: پسران: (۱) سید عظیم شاہ (۲) سید قدیم شاہ (۳) سید فیض علی شاہ

۱۰۔ سید عظیم شاہ کے چار پسران پیدا ہوئے: (۱) سید جماعت علی (۲) سید ولایت علی (۳) سید مدد علی شاہ (۴) سید ناد علی شاہ

۱۱۔ سید جماعت علی شاہ کا ایک بیٹا سید منیر علی شاہ پیدا ہوا۔

۱۲۔ سید منیر علی شاہ کا ایک پسر سید سید شاہ پیدا ہوا۔

۱۳۔ سید سید شاہ کا ایک پسر سیّد سردار علی شاہ پیدا ہوا۔

۱۴۔ سید منیر علی شاہ لاولد فوت ہوئے۔