صفحہ نمبر 30
اور اُن سے دو پسران پیدا ہوئے۔
ثریا خاتون کی شادی زاہد حسین (خانپور سیداں) سے ہوئی۔
شگفتہ دختر سید نبی احمد کی شادی سید عبد الغفور سے ہوئی۔
(۳) سید ظہور احمد ولد سید احمد شاہ:
ان کی شادی ظہور فاطمہ دختر سید عطا حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید زبیر احمد
(۲) سید محمد آصف
(۳) سید سعید احمد — شادی انجم دختر سید مشتاق حسین سے ہوئی، اولاد نرینہ نہ ہوئی۔
دختران:
(۱) بشریٰ — شادی نعیم پسر دختر سید مشتاق حسین سے ہوئی۔
(۲) حمیرا — شادی غیر برادری میں ہوئی۔
(۴) سید محمد شریف ولد سید احمد شاہ:
ان کی شادی انور دختر سید غلام غوث شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید خالد — شادی نادیہ دختر سید صفدر حسین سے ہوئی۔ ان کے تین بیٹے پیدا ہوئے:
(۱) سید محسن
(۲) سید احسن
(۳) سید شاہد
(۲) سید ماجد — شادی عالیہ دختر سید صفدر سے ہوئی۔
دختران:
(۱) رخسانہ — شادی مطلوبہ سلیم سے ہوئی۔
(۲) شاہینہ — شادی منیر صفدر سے ہوئی۔
(۳) افشاں — شادی باخلیق احمد سے ہوئی۔
(۴) ارم — شادی علی رضا سے ہوئی۔
(۵) سید ظفر حسین شاہ ولد سید غلام یٰسین:
ان کی شادی شاہ بی بی سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید صابر حسین
(۲) سید عابد حسین — شادی اصغری بیگم سے ہوئی۔
دختران:
(۱) کنیز بیگم
(۲) نواب بیگم
(۳) حمیدہ بیگم
(۶) سید صفدر حسین کی شادی سردار بیگم دختر سید احمد شاہ سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے پیدا ہوئے:
(۱) سید افتخار احمد (فوت ہو گئے)
(۲) سید غلام حیدر (فوت ہو گئے)
(۳) سید غلام مرتضیٰ المعروف “رکھو”
(۲) سید عابد حسین کی شادی ہمراہ اصغری بیگم ہوئی۔