خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 29

مشرقی حصہ

(ا) سید عبدالرسول کی شادی عدیلہ دختر سید علی حسین شاہ سے ہوئی۔
ان سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسر:
(۱) سیّد ایاز حیدر

محسنہ بتول کی شادی شاہسوار حسین سے ہوئی۔

(۳) سید اعجاز حسین کی شادی فردوس بیگم سے ہوئی۔
ان سے سات بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید فیصل
(۲) سید جاوید اقبال
(۳) سید سلیم احمد
(۴) سید محسن رضا
(۵) سید فاروق
(۶) سید عارف
(۷) سید کلیم
دختران:
(۱) راشدہ بی بی
(۲) رخشندہ بی بی
(۳) عامرہ بی بی

راشدہ بی بی کی شادی مسرت شاہ ولد سید محمد اشرف سے ہوئی۔

(۴) سید ناظر حسین ولد سید عطا حسین:
ان کی شادی ثریا بی بی سے ہوئی۔
ان سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید بابر سلیم
(۲) سید شجاع
(۳) سید شیر مرتضیٰ
دختران:
(۱) شمع
(۲) عظمیٰ

شمع کی شادی عارف والا منکود سے ہوئی۔

ظہور فاطمہ دختر سیّد عطا حسین شاہ کی شادی سیّد ظہور احمد سے ہوئی۔