صفحہ نمبر 22
دختران:
1۔ سیدہ سعدیہ سرور شیرازی
2۔ سیدہ آمنہ سرور شیرازی
3۔ سیدہ مدیحہ سرور شیرازی
سید سرور حسین شیرازی کی دوسری شادی نجمہ دختر لال دین شکرگڑھ میں ہوئی جس سے تین بیٹے اور چھ بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید حسنین رضا شیرازی
2۔ سید حیدر رضا شیرازی
3۔ سید احمد رضا شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ سفینہ رباب شیرازی
2۔ سیدہ ثوبیہ کشور شیرازی
3۔ سیدہ ثناء شیرازی
4۔ سیدہ حناء شیرازی
5۔ سیدہ چندہ بتول شیرازی
6۔ سیدہ رعناء شیرازی
1۔ سید حسنین شیرازی جوانی میں انتقال کر گئے۔
2۔ سید حیدر رضا شیرازی ولد سید سرور شیرازی کی شادی شازیہ بتول دختر محمد علی اکبر سے ہوئی جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔
پسران:
1۔ سید خیام حیدر شیرازی
3۔ سید احمد رضا شیرازی ولد سید سرور شیرازی کی شادی عاصمہ بتول دختر دلدار شاہ امامیہ کالونی لاہور میں ہوئی جس سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
پسران:
1۔ سید علی عباس شیرازی
2۔ سید ہاشم عباس شیرازی
دختران:
1۔ سیدہ قرۃ العین شیرازی
سید انور حسین شیرازی کی شادی سیدہ نور جہاں دختر علی حسین شاہ سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
1۔ سید عمران انور شیرازی
2۔ سید رضوان انور شیرازی
3۔ سید ثمر انور شیرازی