صفحہ نمبر 18
۳۔ سید قلب عباس کی شادی تنظیم اختر کے ساتھ ہوئی۔ ان کے دو بیٹے اور دو بیٹیاں ہوئیں۔
پسران: ۱۔ سید نذر عباس ۲۔ سید ثمر عباس
دختران: ۱۔ سیدہ آصفہ قلب ۲۔ سیدہ روبینہ قلب
۴۔ سید بشیر حسین کی شادی نسرین اختر دختر برکت علی سے ہوئی۔ ان کے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہوئی۔
پسران: ۱۔ سید بشیر حسین ۲۔ سید تنویر حسین ۳۔ سید حیدر علی
دختران: ۱۔ سیدہ سمیرا بشیر
۵۔ سید نذیر حسین نے شادی نہیں کی اور لاولد فوت ہوئے۔
۳۔ سید بشیر بن شاہ علی
سید شبیر حسین کی شادی سیدہ حمیدہ بی بی دختر سید الطاف علی شاہ (جنوبی پتی) سے ہوئی، ان کے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئے۔
پسران: ۱۔ سید چن پیر شاہ
دختران: ۱۔ سیدہ زہرہ بیگم
حمیدہ بی بی کے انتقال کے بعد سید شبیر حسین نے دوسری شادی سیدہ خدیجہ بی بی دختر رسول شاہ سے کی۔ ان کے تین بیٹے اور تین بیٹیاں ہوئیں۔
پسران: ۱۔ سید تنویر حیدر ۲۔ سید یاور عباس ۳۔ سید اسیر عابد
دختران: ۱۔ نزہت زہرا ۲۔ فرحت زہرا ۳۔ توحید زہرا
۱۔ سید چن پیر شاہ کی شادی سیدہ نذیراں بیگم دختر سید صادق حسین شاہ سے ہوئی۔ ان کے چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہوئیں۔
پسران: ۱۔ سید سعید الحسن ۲۔ سید تفسیر الحسن ۳۔ سید نوید الحسن ۴۔ سید توقیر الحسن
دختران: ۱۔ سیدہ شگفتہ کوثر ۲۔ سیدہ شائستہ کوثر ۳۔ سیدہ ثمینہ کوثر
۱۔ سید سعید الحسن کی شادی سیدہ نسیم زہرہ دختر سید اصغر علی سے ہوئی۔ ان کے ایک بیٹا ہوا۔
پسران: ۱۔ سید جابر عباس
بعد ازاں سید سعید الحسن نے دوسری شادی غیر برادری میں کی۔
۱۔ سید جابر عباس کی پہلی شادی غیر برادری میں ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
دختران: ۱۔ تنزیل فاطمہ
پہلی بیوی کو طلاق دینے کے بعد دوسری شادی سیدہ حنا تنویر دختر سید تنویر اصغر (مشرقی پتی) سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔
پسران: ۱۔ سید ساربان
سیدہ حنا تنویر کے انتقال کے بعد، تیسری شادی سیدہ فائزہ بتول دختر سید آفتاب حسین (جنوبی پتی) سے ہوئی۔
۲۔ سید تفسیر الحسن کی شادی سیدہ زہرہ بتول دختر سید نذر حسین سے ہوئی۔ ان کے چار بیٹے اور تین بیٹیاں ہوئیں۔
پسران: ۱۔ سید تعبیر الحسن ۲۔ سید تاثیر الحسن ۳۔ سید فرید الحسن ۴۔ سید احمد حسن
دختران: ۱۔ سیدہ امبر حسن ۲۔ سیدہ تحریم زہرہ ۳۔ سیدہ مہک زہرہ
۱۔ سید تاثیر الحسن کم عمری میں وفات پا گئے۔
۳۔ سید نوید الحسن کی شادی سیدہ تنزیلہ نوید شیرازی دختر سید علی حسن (جنوبی پتی) سے ہوئی۔ ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی۔
پسران: ۱۔ سید محمد طلال شیرازی ۲۔ سید زریاب حسن شیرازی
دختران: ۱۔ سیدہ علیزہ نوید شیرازی
۱۔ سید توقیر الحسن کی شادی سیدہ ام فروا دختر سید آفتاب حسین (جنوبی پتی) سے ہوئی۔ ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہوئی۔
پسران: ۱۔ سید محمد شوذب ۲۔ سید محمد زہیر
دختران: ۱۔ سیدہ انسیہ بتول
۳۔ سید محمد حسین ولد سید چن پیر شاہ: ایک بیٹا سید مہندی شاہ پیدا ہوا۔
۱۔ سید مہندی شاہ لاولد فوت ہوئے۔
۴۔ سید نادر شاہ ولد سید شجاعت علی: لاولد فوت ہوئے۔
۳۔ سید باغ علی ولد سید احمد شاہ: دو بیٹے پیدا ہوئے۔
پسران: ۱۔ سید ستار شاہ ۲۔ سید غفار شاہ
۱۔ سید ستار شاہ کی دو بیٹیاں ہوئیں:
دختران: ۱۔ سیدہ زینب بی بی ۲۔ سیدہ عالم بی بی
اولاد نرینہ نہ ہوئی۔
۲۔ سید غفار شاہ کی شادی حسن بی بی سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی، لاولد فوت ہوئے۔