صفحہ نمبر 14
۷۔ سید سجاد حیدر شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی کی شادی سیدہ اظہرہ بتول شیرازی دختر سید اعجاز حسین شیرازی سے ہوئی جس سے دو پسران پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید نوید حیدر شیرازی
۲۔ سید توحید حیدر شیرازی
۱۔ سید نوید حیدر شیرازی ولد سید سجاد حیدر شیرازی کی شادی سیدہ سعدیہ بتول شیرازی دختر سید محمد آصف شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید علی حیدر شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ نور شاہ فاطمہ شیرازی
۲۔ سید توحید حیدر شیرازی ولد سید سجاد حیدر شیرازی کی شادی سیدہ ثناء فاطمہ شیرازی دختر سید ضیغم عباس شیرازی سے ہوئی جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔
پسران:
۱۔ سید برہان علی شیرازی
۱۔ سید غلام مرتضیٰ ولد سید امیر حسین: سید غلام مرتضیٰ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید کرم شاہ
۲۔ سید تصدق حسین شاہ
(ا) سید کرم شاہ کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے:
پسران:
۱۔ سید ناظر حسین
۲۔ سید اظہر حسین
۳۔ سید مظہر حسین
دختران:
کلثوم اور شمیم
(ا) سید ناظر حسین کے ہاں دو پسران:
پسران:
۱۔ سید ابرار حسین
۲۔ سید ذوالفقار حسین
دختران:
۱۔ سیدہ مسرت
۲۔ سیدہ بشریٰ
(۲) سید اظہر حسین کی شادی پہلے نسیم اختر دختر سید حبیب احمد شاہ سے ہوئی۔ اس سے تین دختران پیدا ہوئیں:
دختران:
۱۔ سیدہ غلام فاطمہ
۲۔ سیدہ کنیز فاطمہ
۳۔ سیدہ اظہرہ پروین
باردگر شادی رقیہ بانو دختر نجیب علی غیر برادر سے ہوئی، ایک دختر نازیہ بانو پیدا ہوئی۔
(۳) سید مظہر حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔
۲۔ سید غلام مصطفیٰ ولد سید امیر حسین: ان کے ہاں ایک لڑکا سید مقصود حسین پیدا ہوا۔
(ا) سید مقصود حسین کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔
۳۔ سید محمد حسین ولد سید امیر حسین: ان کے ہاں ایک لڑکا سید محبوب حسین اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
(ا) سید محبوب حسین کے ہاں دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی۔
پسران:
۱۔ سید اظہر حسین شیرازی
۲۔ سید افتخار حسین شیرازی
دختر:
۱۔ سیدہ سجاد فاطمہ
۱۔ سید اظہر حسین شیرازی کی شادی فروا بتول کے ساتھ ہوئی۔ ان کا ایک بیٹا سید علی رضا ہے۔
۲۔ سید افتخار حسین شیرازی کی شادی سیدہ کشور کے ساتھ ہوئی۔ تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید منصور رضا شیرازی
۲۔ سید تیمور رضا شیرازی
۳۔ سید علی رضا شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ ملیحہ بتول
۲۔ سیدہ مدیحہ بتول
۳۔ سید خیرایت حسین ولد سید چراغ شاہ: ان کی شادی سردار بیگم سے ہوئی۔ چار پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
۱۔ سید بشیر حسین
۲۔ سید نذیر حسین
۳۔ سید علی اکبر
۴۔ سید علی اصغر
دختران:
۱۔ سیدہ رقیہ بی بی
۲۔ سیدہ ظہور فاطمہ
(ا) سید بشیر حسین کی شادی حمیدہ بیگم دختر سید جماعت علی سے ہوئی۔ ان سے تین پسران پیدا ہوئے۔