صفحہ نمبر 12
سید محمد عباس ولد سید محمد باقر حسین کی شادی سے دو پسر پیدا ہوئے:
۱۔ سید طیب شیرازی
۲۔ سید منتظر مہدی
سید محمد عباس کی دوسری شادی میمونہ دختر صفدر حسین بخاری سے ہوئی جس سے ایک پسر سید باقر مہدی شیرازی پیدا ہوا۔
۲۔ سید علی عباس شیرازی ولد سید محمد باقر حسین شیرازی کی شادی سیدہ طاہرہ شیرازی دختر شوکت حسین شیرازی سے ہوئی اور ان کے ہاں ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں۔
پسر:
۱۔ سید عنائت مہدی شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ ابیہا شیرازی
۲۔ سیدہ وجیہہ فاطمہ شیرازی
۳۔ سیدہ اشفاء فاطمہ شیرازی
۳۔ سید عمران شیرازی ولد سید محمد باقر حسین شیرازی کی شادی سیدہ فائزہ شیرازی دختر شوکت حسین سے ہوئی۔
۴۔ سید صابر حسین شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی نے شادی نہ کی۔
نوٹ: سید صابر حسین شیرازی پاک و ہند میں کباڈی کے مشہور کھلاڑی بھی تھے۔
۵۔ سید اختر حسین شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی کی شادی زکیہ بی بی دختر سید کرامت حسین (وہاڑی والے) سے ہوئی۔ ان کے ہاں چار پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
۱۔ سید محسن عباس شیرازی
۲۔ حاجی سید شمس شیرازی
۳۔ سید عقیل شیرازی
۴۔ سید عدیل شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ عصمت شیرازی
۲۔ سیدہ ام رباب شیرازی
۱۔ سید محسن عباس شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی فروہ بتول سے ہوئی، ان کے ہاں دو دختران پیدا ہوئیں۔
دختران:
۱۔ سیدہ معصومہ فاطمہ شیرازی
۲۔ بینش فاطمہ شیرازی
۲۔ حاجی سید شمس شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی عظمیٰ بتول دختر خادم حسین سے ہوئی۔ ان کے ہاں ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔
پسر:
۱۔ سید وصی شیرازی
دختر:
دعاء زہرا
۳۔ سید عقیل شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی رضوانہ دختر شوکت شیرازی سے ہوئی۔ ان کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
۱۔ سید علی شیر شیرازی
۲۔ سید حسن رضا شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ در شہوار زینب
۲۔ سیدہ عریضہ زینب شیرازی
۴۔ سید عدیل شیرازی ولد سید اختر حسین شیرازی کی شادی سعدیہ سے ہوئی۔
۵۔ شوکت حسین شیرازی ولد سید عنائت حسین شیرازی کی شادی فردوس بی بی دختر صفدر کاظمی سے ہوئی۔ ان کے ہاں تین پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
۱۔ سید ضامن شیرازی
۲۔ سید معظم شیرازی
۳۔ سید علی قاسم شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ شمع شوکت شیرازی
۲۔ سیدہ افشاں شوکت شیرازی
۳۔ سیدہ رضوانہ شوکت شیرازی