صفحہ نمبر 11
سید برکت علی
سید چراغ شاہ کے ہاں درج ذیل اولاد پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید جماعت حسین شاہ
(۲) سید عنایت حسین شاہ
(۳) سید خیرایت حسین
دختر:
(۱) شہر بانو
سید جماعت حسین: ان کے ہاں درج ذیل اولاد پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید ظفر حسین (لاولد، فوت ہو گئے)
(۲) سید جعفر حسین
سید جعفر حسین: ان کی شادی ظہور فاطمہ سے ہوئی۔ ان کے ہاں درج ذیل اولاد پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید گلفام حیدر
(۲) سید احتشام حیدر
(۳) سید زیشان حیدر
(۴) سید ایاز حیدر
دختران:
(۱) سیدہ فرح ادیبا
(۲) سیدہ راحت ادیبا
(۳) سیدہ ناہید ادیبا
سید عنایت حسین: ان کی شادی رحمت بی بی سے ہوئی۔ ان کے ہاں درج ذیل اولاد پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید ذاکر حسین
(۲) سید باقر حسین
(۳) سید صابر حسین
(۴) سید اختر حسین
(۵) سید شوکت حسین
(۶) سید عاشق حسین
(۷) سید سجاد حیدر
دختران:
(۱) اصغری بیگم
(۲) تنویر زہرہ
سید ذاکر حسین شیرازی: ان کی دو شادیاں ہوئیں:
پہلی بیوی: انیس فاطمہ
پسر:
(۱) سید خرم عباس شیرازی
دوسری بیوی: سیدہ ام سلمیٰ شیرازی دختر سید لیاقت حسین شیرازی
پسر:
(۱) سید طاہر عباس شیرازی
دختر:
(۱) سیدہ صدف شیرازی
سید خرم عباس: ان کی شادی سیدہ رفاقت بی بی دختر سید مشتاق حسین شاہ سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید عامر عباس
سید طاہر عباس شیرازی: ان کی شادی سیدہ آسیہ منور دختر سید منور حسین شیرازی سے ہوئی۔ ان کے ہاں درج ذیل اولاد ہوئی:
پسران:
(۱) سید حب علی شیرازی
(۲) سید گوہر عباس شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ ماہم فاطمہ
(۲) سیدہ سفینہ زینب
سید باقر حسین: ان کی شادی سیدہ رقیہ بی بی دختر سید کرامت حسین (وہاڑی والے) سے ہوئی۔ ان کے ہاں درج ذیل اولاد پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید محمد عباس شیرازی
(۲) سید علی عباس شیرازی
(۳) سید عمران شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ طاہرہ شیرازی
(۲) سیدہ آسیہ شیرازی
سید محمد عباس شیرازی: ان کی شادی عفت بتول دختر سرور شاہ پٹواری سے ہوئی۔