صفحہ نمبر 8
(۱) سیدہ نسیم اختر شیرازی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی سید باقر حسین ولد سید نور حسین سے ہوئی۔
(۲) سیدہ شگفتہ انور ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی سید نذیر حسین سے ہوئی۔
(۱) سید اولاد حسین ولد سید نواب شاہ: سید اولاد حسین کے ہاں ایک لڑکا سید نتھے شاہ پیدا ہوا۔
(۱) سید نتھے شاہ: سید نتھے شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی، لاولد فوت ہوئے۔
(۲) سید احمد علی شاہ ولد سید ہاشم علی شاہ کے ہاں ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسر: سید نثار احمد
دختر: شہر بانو
(۱) سید نثار احمد کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) فرحت عباس
(۲) کلیم عباس
(۲) سید غلام حیدر ولد سید جواہر شاہ کے ہاں دس پسران اور دس دختران پیدا ہوئیں، جن میں سے پانچ پسر اور پانچ دختران فوت ہوگئے۔
زندہ پسران:
(۱) سید جعفر حسین
(۲) سید باقر حسین
(۳) سید تقی حسین
(۴) سید علی نقی حسین
(۵) سید حسن عسکری
(۱) سید جعفر حسین ولد سید غلام حیدر شاہ کی شادی سیدہ ظہور فاطمہ سے ہوئی، ان کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی، لاولد فوت ہوئے۔
(۲) سید باقر حسین ولد سید غلام حیدر شاہ کی زوجہ سرفیل فاطمہ سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) ظہیر عباس
(۲) سید سجاد حیدر
(۳) نعیم عباس
دختر:
در نجف
(۱) سید ظہیر الحسن ولد سید باقر حسین کے ہاں ایک لڑکا اور دو لڑکیاں پیدا ہوئیں:
پسر: سید توقیر عباس
دختران:
(۱) سیدہ فروا