خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 6

مشرقی حصہ

(۱) اطہر عباس
(۲) سید طاہر عباس پیدا ہوئے۔
(۴) سید ذوالفقار حسین نے غیر برادری شادی کی۔ ان کی دو دختران پیدا ہوئیں۔
(۲) سید بشیر حسین کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی، لاولد چلے گئے۔

سید صغیر حسین شیرازی ولد سید حاکم علی شیرازی کی شادی سیدہ کنیز فاطمہ دختر سید شاہ محمد سے ہوئی، جن سے تین پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:

پسران:
(۱) سید فیض الحسن شیرازی
(۲) سید شمس الحسن شیرازی
(۳) سید نجم الحسن شیرازی

دختران:
(۱) سیدہ نسیم اختر شیرازی
(۲) سیدہ شگفتہ انور شیرازی

(۱) سید فیض الحسن شیرازی ولد سید صغیر حسین شیرازی کی شادی سیدہ فیاض فاطمہ دختر سید غفور حسین شیرازی سے ہوئی، جن سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:

پسران:
(۱) سید قیصر عباس شیرازی
(۲) سید ظفر عباس شیرازی
(۳) سید ناصر عباس شیرازی
دختر:
(۱) سیدہ ثمرہ بتول شیرازی

(۱) سید قیصر عباس شیرازی کی شادی روبینہ دختر سید فیض الحسن سے ہوئی، جن سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسر:
(۱) سید علی نقی شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ مناہل زہرا
(۲) سیدہ آئمہ زہرا

(۲) سید ظفر عباس شیرازی کی شادی فائزہ بتول دختر سید شہباز حسین نقوی سے ہوئی، جن سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسر:
(۱) سید محسن شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ علیزہ فاطمہ شیرازی
(۲) سیدہ سنین عباس شیرازی

(۳) سید ناصر عباس شیرازی کی شادی فروہ دختر سید جاوید حسین سے ہوئی، جن سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید علی شیرازی
(۲) سید کمیل شیرازی
دختر:
(۱) سیدہ آئمل فاطمہ شیرازی

(۴) سیدہ ثمرہ بتول شیرازی کی شادی سید قمر کاظمی سے ہوئی۔

(۲) سید شمس الحسن شیرازی کی شادی سیدہ مقدس فاطمہ دختر سید جعفر حسین شاہ سے ہوئی، جن سے ایک پسر اور پانچ دختران پیدا ہوئیں:
پسر:
(۱) سید شاکر شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ عظمیٰ بتول شیرازی
(۲) سیدہ معظمیٰ بتول شیرازی
(۳) سیدہ رملہ بتول شیرازی
(۴) سیدہ ناصرہ بتول شیرازی
(۵) سیدہ طاہرہ بتول شیرازی

(۱) سید شاکر شیرازی کی شادی سیدہ فرویٰ بتول دختر سید سرور شاہ سے ہوئی، جن سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسر:
(۱) سید نیئر عباس شیرازی
دختر:
(۱) سیدہ حجاب شیرازی