صفحہ نمبر 2
(۲) سید بلند شاہ کی شادی ہمراہ ہجان بی بی دختر سیّد معظم شاہ ہوئی۔ اس کے دو پسران سید عدالت شاہ، سید کالی شاہ پیدا ہوئے۔
(۲) سید عدالت شاہ کے تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید طالب حسین
(۲) سید حیدر حسین
(۳) سید محمد حسین
و دختران:
(۱) سکینہ بی بی
(۲) شاہ بیگم
(۲) سید کالی شاہ کے ہاں دو فرزند پیدا ہوئے:
(۱) سید سردار علی شاہ
(۲) سید علی شاہ
(ا) سید سردار علی شاہ کے پانچ پسران اور تین دختران پیدا ہوئے:
پسران:
(ا) سید نذیر حسین
(۲) سید بشیر حسین
(۳) سید صغیر حسین
(۴) سید ناظر حسین
(۵) سید منیر حسین
دختران:
(ا) شاہ بیگم
(۲) اقبال بیگم
(۳) اصغری بیگم
(ا) سید نذیر حسین کی شادی باصغرہ بی بی سے ہوئی۔ اُن سے ایک پسر سید محمد صدیق اور ایک دختر پیدا ہوئی۔
(ا) سید محمد صدیق کی ایک لڑکی پیدا ہوئی جو بعد میں فوت ہو گئی۔
(۲) سید بشیر حسین کی شادی ہمراہ خورشید بی بی ہوئی۔ ان سے ایک بیٹا سید محمد رفیق اور دو دختران:
(ا) شہزادی
(۲) پروین پیدا ہوئیں۔
(۳) سید صغیر حسین کی شادی رقیہ بیگم دختر سید نور حسین شاہ سکنہ سوہدر یکی سے ہوئی۔ ان کے دو پسران:
(ا) سید احسان حسین
(۲) سید امانت حسین
اور ایک دختر شہزادی پیدا ہوئی۔
(۴) سید ناظر حسین کی شادی جان بی بی سے ہوئی۔ اُن سے ایک لڑکا سید محمد لطیف اور ایک دختر پیدا ہوئی۔
(۵) سید منیر حسین کی شادی نسیم اختر (در غیر برادری) سے ہوئی۔ ان سے پانچ پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید گل حسین شاہ
(۲) سید سرور حسین شاہ
(۳) سید انور حسین شاہ
(۴) سید رؤف حسین
(۵) سید رجب علی
و دو دختران:
(۱) سیدہ شمائلہ شیرازی
(۲) سیدہ محفوظ شیرازی
(۱) سید گل فاروق شیرازی کی شادی سیدہ شازیہ بنت سید جعفر شاہ سے ہوئی، ان سے ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسران:
(۱) سید رجب علی شاہ شیرازی
(۲) سید سرور شاہ شیرازی کی شادی سیدہ عابدہ سے ہوئی، ان سے ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:
پسران:
(۱) سید ابراہیم شیرازی
دختران:
(۲) سیدہ عروج شیرازی
دوسری شادی سید سرور شاہ شیرازی کی سیدہ راحت بتول دختر سید آفتاب شاہ سے ہوئی، ان سے ایک بیٹی اور ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسران:
(۱) سید فہد علی شیرازی
دختران:
(۲) سیدہ دعا فاطمہ شیرازی
(۳) سید انور علی شیرازی تا حال کنوارہ ہے۔
(۴) سید رؤف علی شاہ شیرازی کی شادی سیدہ تنزیلہ دختر سید پرواز حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک بیٹی پیدا ہوئی:
دختران:
(۱) سیدہ حجاب فاطمہ شیرازی
(۵) سید رجب علی شیرازی جوانی میں وفات پا گئے۔
(۲) سید سید علی ولد سید کالی شاہ ولد سید بلند شاہ: سید سید علی کا ایک لڑکا سید محمد حسین پیدا ہوا۔
(ا) سید محمد حسین شاہ کی شادی صغرا بی بی سے ہوئی، اُن سے تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید محمد فاضل شاہ