خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 1

۔ مشرقی حصہ

(۱) سیّد محمد عارف ولد سیّد شاہ محمد: سید محمد عارف کی شادی ہمراہ رسول بی بی سے ہوئی۔ اُس کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے۔
(ا) سید گل محمد
(۲) سید اکرم شاہ
(۳) سید حامد شاہ: سید حامد شاہ جوانی میں ملتان کی طرف چلے گئے۔ بعد میں کوئی خبر نہیں۔

(۲) سید اکرم شاہ: سید اکرم شاہ کے ہاں ایک بیٹا پیدا ہوا۔ اس کا نام (ا) سید افلاح تھا۔ (ا) سید افلاح کی عمر 50 سال کی ہوئی لیکن آپ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔ لاولد دُنیا سے رخصت ہوگئے۔

(ا) سید گل محمد ولد محمد عارف: سید گل محمد ولد محمد عارف کی شادی ہمراہ عابدہ بی بی موضع ننگل ستوکلاں ہوئی۔ ازوچھ پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید میر شاہ
(۲) سید وارث علی شاہ
(۳) سید امیر روشن شاہ
(۴) سید سید صاحب
بارِدیگر دوسری جگہ نکاح کیا اور اُس سے دو پسران پیدا ہوئے:
سید غلام علی
مہر کامل شاہ

(ا) سید میر شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
سید میر حسن علی
سید مہر شاہ

(ا) سید میر حسن علی کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید اعظم شاہ
(۲) سید کاظم شاہ
و دو دختران پیدا ہوئیں:
(ا) کثاش بی بی
(۲) سیدہ روشن بی بی

(ا) سید اعظم شاہ کا ایک لڑکا پیدا ہوا:
سید گابی شاہ

(ا) سید گابی شاہ کے تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید باغ علی
(۲) سید بلند علی شاہ
(۳) سید مہر شاہ
سید باغ علی شاہ کی کوئی اولاد نہ ہوئی، لاولد فوت ہوئے۔