top of page
بی بی (۳) امت العزیز (۴) ایمنہ بی بی پیدا ہوئیں۔ فرحت النساء ہمراہ کرامت علی۔ زینب بی بی ہمراہ رشید احمد۔ امت العزیز ہمراہ طفیل حسین۔ ایمنہ بی بی باعابد حسین شادیاں ہوئیں (۳) سید برکت علی شاہ ہمراہ سید حاجراں بی بی دختر سید احمد علی شاہ شادی ہوئی۔ اُس سے (ا) نذیر احمد (۲) سید صغیر احمد (۳) سید رشید احمد پیدا ہوئے۔ سید نذیر احمد میانوالی نکاح ہوا۔ اور اس میں سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔ بعدہ ہمراہ فہمیدہ بیگم دخترسید غلام حسین نکاح کیا۔ اُس سے ایک پسر ایک دختر (ا) سید نعیم عباس پسر (۲) دختر تابندہ اختر (ا) سید نعیم عباس ہمراہ خاور محمود دختر سید محمود الحسن کے ساتھ شادی ہوئی۔ اُس کے پانچ پسراناور ایک دختر- پسران (ا) تحسین عباس (۲) وسیم عباس (۳) عقیل عباس (۴) خرم عباس (۵) محمد حسیب عباس -دختر-  سیدہ نازش بتول شیرازی  پران پیدا ہوئے
سید محمد وسیم عباس شیرازی کی شادی سیداں کنول بتول دختر سید مظفرسعید سے ہوئی جس سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں، بیٹا (1) سید حسن عباس شیرازی بیٹیاں (1) سیدہ آنچل بتول شیرازی (2) سیدہ حجاب بتول شیرازی
سید محمد خرم عباس (جو کہ ملیشیا میں مقیم ہیں) کی شادی ہوئی ایمی بنت احمد سے
ان میں سے دو پسران ہیں 
سید محمد عباس
سید محمد علی
دختر نذیر احمد تابندہ اخت تر کی شادی ہمراہ

زینب بی بی دختر سید سردار علی شاہ ہوئی ایک دختر عزیز فاطمہ پیدا ہوئی سید رشید احمد محکمہ پولیس میں امر تسر ملازم تھا۔ فسادات تقسیم ملک کے سلسلہ میں وہیں فوت ہوا۔ عزیز فاطمہ کی شادی ہمراہ سید رضا حسین ولد سید محمد اشرف ہوئی۔ سیّد شیر ولد سید فقیر اللہ فتوالی ہوئی اور وہیں دفن ہوئیں۔ سید طالب حسین موضع سنکتھرہ دفن شد۔ سید سردار علی شاہ و سید برکت علی شاہ ہر دو برادران موضع فتووالی دفن ہیں۔ سید برکت علی شاہ نے در جوانی میں دُنیا کو ترک کیا۔ فقرا کے علم میں از حد ترقی کی۔

41

bottom of page