top of page
38
ذیر بیگم کی شادی ہمراہ ارشاد حسین سکنہ علی پو رسیداں شادی ہوئی۔ بار دیگر ملتان شادی ہوئی۔ حمید بیگم کی ہمراہ سیّد اصغ رعلی شاہ بن سیّد نواب شاہ سے شادی ہوئی۔ دختران سید احمد علی شاہ: (ا) حاجراں بی بی کی شادی ہمراہ سید برکت علی شاہ ولد سید طالب حسین۔ (۲) اقبال بیگم کی شادی ہمراہ سید عطا حسین شاہ ولد سید الطاف حسین شاہ (۳) سردار بیگم کی شادی ہمراہ سیّد غلام حسین شاہ ولد سید انور حسین شاہ شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید بشیر احمد ولد سید احمد علی شاہ: سیدبشیر احمد شاہ کی شادی ہمراہ رقیہ بیگم دختر سید اولاد حسین شاہ سکنہ خانپور سیّداں حال سیالکوٹ ہوئی۔ اور اُن کی ہاں دو پسران (ا) سید مقبول احمد شیرازی (۲) سید ادریس احمد پسران دختران (ا) تنویراختر (۲) امت الرو ف (۳) آصفہ شیرازی پیدا ہوئیں۔ (۱) سیّد مقبول احمد شیرازی کی شادی ہمراہ بصیر فاطمہ دختر سیّد عطا حسین شاہ سکنہ گوجرانوالہ ہوئی۔ اور اُس سے دو پسران و دو دختران پیدا ہوئے۔ (ا) سیّد نصیر حیدر (۲) سیّدخلیل حیدر پسران۔ دختران (ا) فرزانہ بتول (۲) ریحان بتول پیدا ہوئیں۔ (ا) سیّد نصیر حیدر۔ سیّد نصیر حیدر کی شادی اوّل باشفقت دختر سیّد سجاد حسین سکنہ فتووالی حال فیصل آباد شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّد تحسین حیدر (۲) سیّد نفیس حیدر پیداہ ہوئے۔ سیّد نفیس حیدر کی پیدائش کے فوراً چار پانچ روز بعد فوت ہوگئے۔ دوسری بار نصیر حیدر کی شآدی ہمراہ مسرت پروین دختر سیّد منصور علی سکنہ علی پور سیداں حال سیالکوٹ ہوئی۔ اُس سے ایک لڑکا سیّد سجیل حیدر پیدا ہوا (2)سید خلیل حیدر شیرازی ولد سید مقبول احمد شیرازی کی شادی سیدہ شگفتہ کوکب شیرازی دختر سید زاکر حسین شیرازی سے ہوئی جس کے بطن سے دو بیٹے (1) سید علی حیدر شیرازی (2) سید دانیال حیدر شیرازی اور دو بیٹیاں (1) سیدہ ام رباب شیرازی(2) سیدہ ثمرا بتول شیرازی پیدا ہوئی
سید علی حیدر شیرازی ولد سید محمد خلیل حیدر شیرازی حال مقیم اگوگی ماڈل ٹاؤن سیالکوٹ کی شادی سیدہ رمشاء بتول نقوی دختر سید مظفر حسین نقوی سکنہ آلو مہار سیالکوٹ ہوئی
۔-سیدہ ام رباب ولد سید خلیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ شہروز علی ولد سجاد حسین سے ھوئی جس سے طلاق ھوگئی۔بعد میں ام رباب کی شادی ذیشان حفیظ (غیر برادری)ولد عبد الحفیظ سے لاھور سر انجام پائی۔
2-سید علی حیدر شیرازی کے ہاں سیدہ رمشا بتول کے بطن سے ایک بیٹی ماوی بتول پیدا ھوئی ۔
3-سیدہ ثمرہ بتول کی شادی سید شہوار حسن (غیر برادری)ولد سید افتخار حسین کے ساتھ سر انجام پائی۔
دختر (ا) فرزانہ مقبول کی ہمراہ سید علی رضا و ریحانہ مقبول کی ہمراہ سید ریاض حیدر شادیاں ہوئیں۔ (۲) سید ادریس احمد: سید ادریس احمد اوّل ہمراہ زینب النساء دختر سید صغیر حسین ولد سید محمد اکبر شاہ سکنہ چک نمبر 130 شمالی شادی ہوئی۔ اُس کوطلاق ہوئی۔ پھر دوسری جگہ ہمراہ شاہدہ خاتون دختر سید زائد حسین شاہ بن سیّد احمد حسین شاہ ساکن مالو کے تحصیل نارووال میں شادی کی۔ اُس سے دو پسران (ا) سیّد خلیل حیدر (۲) سیّد اشفاق حیدر دختران (ا) عدیلہ ادریس (۲) راحیلہ ادریس (۳) ناہید ادریس (۴) نازیہ ادریس (۵) عقلیہ ادریس (۶) انم ادریس پیدا ہوئیں۔
bottom of page