خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 23

(۲) سیّد جعفر حسین شاہ
(۳) سیّد ریاض الحسن
(۴) سیّد ممتاز حسین
پسران
دختران: (۱) زہرا (۲) ارشاد زہرا

سیّد الطاف حسین علی شاہ چک نمبر ۰۳۱ شمالی نزد سلانوالی ضلع سرگودھا گئے اور اُسی جگہ فوت ہوئے۔ اُن کی قبر بھی اُسی جگہ ہے۔

(۲) سیّد ہاشم علی شاہ ولد سیّد غفار شاہ
سیّد ہاشم علی شاہ کی شادی سیّد بیگم دختر سیّد برکت علی شاہ ولد سیّد قطب شاہ سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد احمد علی شاہ
۲- سیّد امداد علی شاہ
۳- سیّد اصغر علی شاہ

دختران:
۱- نواب بیگم
۲- شہر بانو

(۱) سیّد احمد علی شاہ
سیّد احمد علی شاہ کی شادی نیاز بی بی دختر سیّد شیر شاہ سکنہ فتوالی سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد فدا حسین شاہ
۲- سیّد بشیر احمد شاہ

دختران:
۱- حاجراں بی بی
۲- اقبال بیگم
۳- سردار بیگم

(۱) سیّد فدا حسین شاہ کی پہلی شادی موضع ضلع علی پور سیداں میں ہوئی، ایک پسر پیدا ہوا۔
ہر دو (پسر و والدہ) فوت ہوئے۔
دوبارہ شادی صفیہ بیگم دختر سیّد امداد علی شاہ سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد خورشید عالم
۲- سیّد سید عالم
۳- سیّد محمد یونس

دختران:
۱- نذیر بیگم
۲- حمیدہ بیگم

(۱) سیّد خورشید عالم کی شادی اقبال بیگم دختر سیّد غلام حیدر سکنہ روپو چک سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
دوسری شادی نجم النساء دختر سیّد منظور حسین سکنہ سنکھترہ سے ہوئی، دو دختران پیدا ہوئیں، طلاق دی گئی، بچیاں والدہ کے ساتھ چلی گئیں اور دوبارہ پدر کے پاس واپس نہ آئیں۔
تیسری شادی نسیم زہرہ دختر سیّد بشیر حسین سکنہ چھچھرہ والی سے ہوئی، ایک دختر مسرت زہرہ پیدا ہوئی، طلاق دی گئی۔
چوتھی شادی لاہور میں ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
سیّد خورشید عالم لاہور میں رہائش پذیر ہوئے، وہیں فوت ہوئے اور وہیں دفن ہوئے۔ کوئی اولاد نرینہ نہیں۔

(۲) سیّد سید عالم شاہ
سیّد سید عالم شاہ کی شادی کنیز فاطمہ دختر سیّد بشیر حسین سکنہ چھچھرہ والی سے ہوئی۔