خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 22

سیّد انوار جعفری کی شادی برادری غیر سید میں سیدہ نرگس خاتون دختر سیّد ذاکر حسین سے چونڈہ میں ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد تراب حیدر

دختران:
۱- فرح
۲- رضوانہ
۳- رُبعیہ
۴- زہرا

سیّد تراب حیدر کی شادی برادری غیر سید میں امین عابد رضوی کی دختر سے در_نجف سیالکوٹ میں ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد مستجاب حیدر

دختران:
۱- خدیجہ حیدر
۲- حمنہ حیدر

تمام برادران سیالکوٹ سے منتقل ہو کر لاہور شفٹ ہوگئے۔

(۳) سیّد احمد حسین شاہ لاہور میں فوت ہوئے اور وہیں دفن ہوئے۔

(۸) سیّد شریف حسین شاہ کی شادی نذیر فاطمہ دختر سیّد محمد اسحاق ولد سیّد امیر حیدر شاہ (سکونت: راجہ، ضلع امرتسر) سے ہوئی۔

پسران:
۱- سیّد باقر حسین شاہ

دختران:
۲ (نام درج نہیں)