خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 16

(۲) سعیدہ شیرازی
(۳) سعدیہ شیرازی پیدا ہوئیں۔

۱۔ سید انیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ ساجدہ رحیم شاہ ولد سید رحیم شاہ سے ہوئی جن سے ایک پسر پیدا ہوا۔

پسران:
۱۔ سید صبیر علی اکبر شیرازی

۲۔ سید جمیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ آمنہ سعید سے ہوئی جن سے تین پسر پیدا ہوئے۔

پسران:
۱۔ سید مازر شیرازی
۲۔ سید شازر شیرازی
۳۔ سید شازب شیرازی

۳۔ سید راحیل حیدر شیرازی کی شادی ہمراہ سیدہ نازیہ شیرازی ولد سید ادریس شیرازی سے ہوئی جس سے ایک دختر اور دو پسر پیدا ہوئے۔

دختران:
۱۔ سیدہ ملائک شیرازی

پسران:
۱۔ سید اسد شیرازی
۲۔ سید احسن شیرازی

صغرا بی بی فوت ہوئی۔ بعد ازاں بارقیہ بیگم دختر عابد حسین سکنہ چندر کے ساتھ شادی ہوئی۔ اُس سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے۔

پسران:
(ا) سیّد جمیل حیدر
(۲) سیّد راحیل حیدر

دختران:
فاطمہ شیرازی

آڈبیہ شیرازی کی شادی سیّد اقتدار حسین ولد سیّد امامت علی شاہ سکنہ میانوالی سے ہوئی۔

۳۔ سیّد مطلوب سلیم کی شادی بارخسانہ بیگم دختر سیّد محمد شریف سکنہ خانپور سیداں سے ہوئی، جن سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔

پسران:
سیّد ربیل احمد

دختران:
آمنہ شیرازی

سید ربیل احمد شیرازی کی شادی ڈاکٹر تحریم سے ہوئی، جن سے ایک بیٹا اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

پسران:
سید علی حیدر شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ ردا فاطمہ
۲۔ سیدہ رفاع فاطمہ

۴۔ سیّد مکتوب سلیم کی شادی کوثر سلیم دختر سیّد غلام رضا سکنہ سنکتھرہ سے ہوئی۔ اُن سے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے۔

پسران:
(ا) سیّد حسن عباس
(۲) سیّد حسین احمد

دختران:
دانیا شیرازی

سیّد حسن احمد شیرازی کی شادی غیر برادری میں ہوئی۔ اُن کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہوئیں:

پسران:
۱۔ سید ریان علی
۲۔ سید روہان علی

دختران:
۱۔ عافینہ حسن
۲۔ صفا حسن
۳۔ مروہ حسن

سیّد حسین احمد شیرازی کی شادی بھی غیر برادری میں ہوئی۔ اُن کی ایک بیٹی آئرہ احمد شیرازی ہے۔

دختران سیّد سید احمد شاہ:
مسماۃ طلحہ بامانت علی شاہ
نصرت خاتون باسیّد تجمل حسین شاہ
ثروت سلمہ باسیّد سعید اختر
شفقت سلمہ اور فرحت سلمہ نے شادی نہ کی

(۲) سیّد غفار شاہ ولد سیّد بدر شاہ:
سیّد غفار شاہ کی شادی بانو بی بی دختر سیّد قطب شاہ ولد سیّد کام بخش سے ہوئی۔ اُن کے ہاں دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:

پسران:
(ا) سیّد حیات علی شاہ
(۲) سیّد ہاشم علی شاہ

دختران:
(ا) جیوان بی بی
(۲) فرزند بی بی

سیّد حیات علی شاہ کی شادی جان بی بی دختر سیّد غفار شاہ سکنہ خانپور سیّداں سے ہوئی، جن سے ایک لڑکا اور ایک لڑکی پیدا ہوئے:
سیّد الطاف علی شاہ
شاہ بی بی دختر

سیّد الطاف علی شاہ کی شادی سردار بیگم عرف پیراں بی بی دختر روڑے شاہ عرف رحمت علی سے ہوئی۔ اُن سے آٹھ پسران پیدا ہوئے:

پسران:
(ا) سیّد علی احمد شاہ
(۲) سیّد علی اکبر شاہ
(۳) سیّد محمد اکبر شاہ
(۴) سیّد محمد اشرف شاہ
(۵) سیّد محمد اسلم شاہ
(۶) سیّد عطا حسین شاہ
(۷) سیّد احمد حسین شاہ
(۸) سیّد شریف حسین شاہ

سیّد علی احمد شاہ کی شادی فاطمہ بی بی دختر سیّد بہادر علی شاہ سے ہوئی۔ اُن کے دو پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:

پسران:
(ا) سیّد نذیر احمد شاہ
(۲) سیّد مجید شاہ

دختر:
بتول فاطمہ

سیّد نذیر احمد شاہ کا نکاح کنیز فاطمہ دختر سیّد علی اکبر شاہ سے ہوا، جن سے تین پسران اور تین دختران پیدا ہوئیں:

پسران:
(ا) بشر احمد
(۲) گلزار حسین
(۳) زوار حسین

دختران:
(ا) عزیز فاطمہ
(۲) فضیلت
(۳) بشراں