صفحہ نمبر 14
(۲) سیّد مظفر علی شاہ:
سیّد مظفر علی شاہ کی شادی ہمراہ بتول فاطمہ دختر سیّد علی احمد شاہ سے ہوئی۔
اور اُس سے پسران:
(۱) سیّد منصف علی شاہ
(۲) سیّد حامد سعید شاہ
(۳) سیّد مبارک علی شاہ
دختران:
(۱) زرین تاج
(۲) طاہرہ
(۳) ناز پروین پیدا ہوئیں۔
(۱) سیّد منصف علی شاہ کی شادی پہلے اُم سلمہ دختر لیاقت حسین سے ہوئی اور ایک دختر غزالہ شیرازی پیدا ہوئی۔
اُس کو طلاق ہوئی۔ پھر منزہ کلثوم (دختر سیّد باقر شاہ) سے نکاح ہوا جس سے تین پسران اور پانچ دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سیّد مجتبیٰ شیرازی
(۲) سیّد حسین احمد شیرازی
(۳) سیّد مبشر حسین شیرازی
دختران:
(۱) سیدہ عظیمیہ
(۲) سیدہ جویریہ
(۳) سیدہ شمائلہ
(۴) سیدہ فوزیہ
(۵) سیدہ نبیلہ
سیّد مجتبیٰ شیرازی کی شادی رحیلہ جعفری دختر سیّد مسعود جعفری سے ہوئی، ایک دختر عبیر پیدا ہوئی، بعد میں طلاق ہوگئی۔
دوسری شادی مشعل دختر محمد صادق (غیر برادری) سے ہوئی جس سے ایک دختر کائنات اور ایک پسر میزاب پیدا ہوئے۔
سیّد حسین احمد شیرازی کی شادی زہرا دختر منیر نقوی سے ہوئی، جس سے دو پسر جمیع الحسن اور منتظر مہدی، اور ایک دختر حفیظہ پیدا ہوئے۔
سیّد مبشر حسین شیرازی کی شادی سیدہ سمیرا تقوی دختر سیّد ریاض حسین شاہ سے ہوئی، جس سے دو پسران پیدا ہوئے:
سید کرار علی شیرازی اور سید ابرار علی شیرازی۔
دخترانِ سیّد منصف علی شاہ:
(۱) سیدہ عظیمیہ، زوجہ وقار حیدر شیرازی، دو پسر: نہج الحسن، وجاہت حسن
(۲) سیدہ جویریہ، زوجہ سہیل احمد نقوی، ایک دختر: سیدہ مودت زہرا
(۳) سیدہ شمائلہ، زوجہ صغیر احمد نقوی، ایک پسر: شہریار، ایک دختر: کرن
(۴) سیدہ فوزیہ اور (۵) سیدہ نبیلہ — دونوں غیر شادی شدہ ہیں۔
(۲) سیّد حامد سعید شاہ کی شادی غیر برادری میں اصغری ہاشمی دختر شوکت علی سے ہوئی۔
اُس سے دو پسران: سیّد ناصر سعید، سیّد راشد علی، اور دختران: شبنم جعفری، رخشندہ جعفری پیدا ہوئیں۔
(۳) سیّد مبارک علی شاہ کی شادی رفعت گلزار سے ہوئی۔ دو دختران: مطاہرہ شیرازی، دورانہ شیرازی پیدا ہوئیں۔
حامد سعید شیرازی کی شادی ہمراہ اصغری بیگم سے ہوئی جس سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) ناصر شیرازی
(۲) راشد شیرازی
دختران:
(۱) شبنم (شادی شدہ)
(۲) رکشندہ