خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 10

۳۔ سید نور حسین
دختران:
۱۔ سید نور شیرازی
۲۔ سیدہ شہربانو شیرازی

۱۔ سید علی اصغر کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا:
۱۔ سید فیض احمد شیرازی۔ سید فیض احمد کی شادی سید مقصود حسین شاہ کی دختر سے ہوئی۔

۲۔ سید طالب حسین شاہ۔ سید طالب حسین شاہ کے دو لڑکے:
پسران:
۱۔ سید ادریس حسین
۲۔ سید مخلوق حسین
دختران:
۱۔ سیدہ زرین
۲۔ سیدہ مسرت

۱۔ سید ادریس حسین کی شادی ہمراہ ارشاد بیگم سے ہوئی۔
۲۔ سید مخلوق حسین شیرازی کی شادی پروین زہرا دختر سید جعفر حسین شاہ سے ہوئی جس سے تین بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:

پسران:
۱۔ سید اسد مخلوق شیرازی
۲۔ سید ارشد مخلوق شیرازی
۳۔ سید شہزاد مخلوق شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ شیریں زہرا شیرازی
۲۔ سیدہ شمیم عذرا شیرازی
۳۔ سیدہ شازیہ بتول شیرازی
۴۔ سیدہ نادیہ بتول شیرازی

۱۔ سید اسد مخلوق شیرازی کی شادی سید شمع بتول دختر دربار حسین شیرازی سے ہوئی، جن سے تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
۱۔ سیدہ فاطمہ شیرازی
۲۔ سیدہ خدیجہ اسد شیرازی
۳۔ سیدہ آمنہ اسد شیرازی

۲۔ سید ارشد شیرازی کی شادی سیدہ تحسین زہرا سے ہوئی جن سے چار بیٹیاں اور ایک بیٹا پیدا ہوا:
پسر:
۱۔ سید محمد حسین شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ غلام زہرا شیرازی
۲۔ سیدہ ارفع شیرازی
۳۔ سیدہ تطہیر فاطمہ شیرازی
۴۔ سیدہ سدرۃ المنتہیٰ شیرازی

۳۔ سید شہزاد مخلوق شیرازی کی شادی اقراء طفیل دختر سید طفیل حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئے۔:

پسر: 

سید محمد باقر شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ ماہ نور فاطمہ شیرازی
۲۔ سیدہ حورین زہرا شیرازی

نوٹ: سید شہزاد مخلوق شیرازی کی دوسری شادی سیدہ زہرا بتول دختر سید مزمل حسین شاہ سے ہوئی، جس سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔

۳۔ سید نور حسین شاہ۔ سید نور حسین شاہ لاولد فوت ہوا۔
۴۔ سید چراغ شاہ ولد سید روڑے شاہ۔ سید چراغ شاہ نے شادی نہ کی اور لاولد فوت ہوا۔

۲۔ سید رحمت علی شاہ ولد سید نجف علی شاہ ولد سید قطب شاہ۔
سید رحمت علی شاہ کی شادی گاؤں تھوکوٹ میں مہر بی بی سے ہوئی، جن سے چار بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ دو بیٹے اور دو بیٹیاں بچپن میں ہی فوت ہو گئیں۔

زندہ اولاد:
پسران: سید غلام علی شاہ، سید محمد حسین شاہ
دختران: سیدہ غلام فاطمہ شیرازی، سیدہ سکینہ بی بی

۱۔ سید غلام علی شاہ کی شادی دختر سید اکبر شاہ ولد سید حیات شاہ سے ہوئی، لیکن وہ منکوحہ فوت ہو گئی۔
۲۔ سید محمد حسین شاہ کی شادی گاؤں نتھوکوٹ میں ہوئی۔