صفحہ نمبر 6
سید علی ریحان شیرازی کی شادی ساجدہ دختر سید خالق حسین شیرازی سے ہوئی، جس سے ایک پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید علی مرتضیٰ شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ رداء فاطمہ شیرازی
سید وقار حیدر شیرازی کی شادی ملکہ مشرف دختر سید علی اکبر سے ہوئی، جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید عباس حیدر شیرازی
۲۔ سید سرشار حیدر شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ تقدیس زہرہ شیرازی
سید عباس حیدر شیرازی کی شادی صائمہ بتول دختر سید محمد سلیم شیرازی سے ہوئی، جس سے دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے۔
پسران:
۱۔ سید تقی حیدر شیرازی
۲۔ سید جون عباس شیرازی
دختران:
۱۔ سیدہ راحمہ فاطمہ شیرازی
سید سرشار حیدر شیرازی کی شادی افشین زہرہ دختر سید نعیم شیرازی سے ہوئی، جس سے ایک دختر پیدا ہوئی۔
دختران:
۱۔ سیدہ دانیہ بتول شیرازی
دختران سید تقی حسین شاہ:
۱۔ منور فاطمہ زوجہ باثبت عباس
۲۔ انیس زہرا زوجہ سید حسین
۳۔ شمع نجف زوجہ ظفر اقبال
(۲) سید کرار حسین شاہ بن سید غلام یٰسین شاہ: سید کرار حسین شاہ کی شادی کرم بی بی دختر سید جھنڈے شاہ ولد سید باغ شاہ سے ہوئی، جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
۱۔ سید کاظم حسین شاہ
دختران:
۱۔ —
۲۔ —
سید کاظم حسین شاہ کا نکاح نذیرا بیگم سکنہ سجادہ در (غیر برادری) سے ہوا، جس سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔
پسران:
۱۔ (ایامِ طفلی میں فوت ہوا)
دختران:
۱۔ — (شادی نہیں ہوئی)
۲۔ — (شادی نہیں ہوئی)
(۳) سید اسد علی شاہ: سید اسد علی شاہ کی پہلی شادی سردار بیگم دختر سید غلام رسول شاہ سے ہوئی، جس سے ایک پسر پیدا ہوا۔
پسران:
۱۔ سید غلام احمد شاہ
سید اسد علی شاہ بقضائے الٰہی فوت ہوئے۔ آپ کی قبر موضع بوڑی ڈلہ میں واقع ہے۔