صفحہ نمبر 179
(۲) سید مظفر اقبال شیرازی کی شادی سیدہ نصرت زہرا دختر سید زوار حسین شاہ سے ہوئی۔
اولاد:
پسر: سید محمد شاہ زیب
دختران: سیدہ افراح مظفر، سیدہ فروا شیرازی، سیدہ اقراء مظفر
سیدہ افراح مظفر کی شادی سید سہیل (پسر سید نیاز علی شاہ) سے ہوئی۔
پسر: سید صبیح حیدر شاہ
(۳) سید اُلفت حسین شاہ کی شادی سیدہ فضیلت بی بی دختر سید اصغر شاہ سے ہوئی۔
پسر: سید عامر رضا جعفری
دختران: سیدہ فرخندہ جعفری، سیدہ حنا زینب، سیدہ ثناء زینب
(۳) سید مروت حسین شاہ کی شادی سیدہ مقدس فاطمہ دختر سید صادق حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید اصف رضا، سید کاشف رضا
دختران: سیدہ سعیدیہ بتول، سیدہ حرا زینب
(۱) سید مہر شاہ ولد سید سندھی شاہ
پسران: سید امیر حسین، سید علی شیر
(۲) سید محمد شاہ ولد سید کلیم اللہ شاہ
پسران: سید فضل شاہ، سید حیات شاہ
دختر: گلاب بی بی
(۱) سید فضل شاہ
پسران: سید امیر علی شاہ، سید پیر شاہ
دختر: بیوی جی
(۱) امیر شاہ
پسران: سید حسین شاہ، سید چنن شاہ
دختر: سید بڈھی بانو
(۱) سید حسین شاہ ولد سید امیر حسین شاہ، شادی سکینہ بی بی سے ہوئی۔
پسران: سید حیات علی شاہ، سید کرامت علی شاہ
دختر: سیدہ فرحت النساء
(۱) سید حیات علی شاہ
دختر: سیدہ کبریٰ بی بی
(۲) سید کرامت علی شاہ کی شادی سیدہ فرحت النساء دختر سید سردار علی شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید محمد سرور علی شاہ، سید محمد کوثر علی شاہ
دختران: سیدہ رضیہ بیگم، زکیہ بی بی، بشریٰ بی بی، عذرا بی بی
(۱) سید محمد سرور علی شاہ کی شادی بلقیس بانو دختر سید منظور حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید محمد انوار الحسن شاہ، سید محمد اذکار الحسنین شاہ، سید غیور عباس
دختران: سیدہ عفت بتول، عترت بتول، نگہت بتول، اُم فروا، سید رملہ حسن
(۱) سید محمد انوار الحسن شاہ کی شادی آسیہ بتول دختر سید خادم حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران: محمد حور علی شاہ، محمد جعفر علی شاہ
دختر: سیدہ حنا زینب
(۲) سید اذکار الحسنین شاہ کی شادی عصمت بتول سے ہوئی۔
پسران: محمد طٰہٰ امیر شاہ، توصیف رضا عرف …