خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 177

مغربی پتی

(۱) سید اعجاز حسین جعفری کی شادی سیدہ ثریا بتول سے ہوئی۔
اولاد:
پسران: سید نجم الحسن جعفری، سید قمر عباس جعفری
دختران: سیدہ فرزانہ بتول، سیدہ عرفانہ بتول، سیدہ رخسانہ بتول

(۱) سید نجم الحسن جعفری کی شادی سیدہ مسرت زہرا دختر سید زوار حسین شیرازی سے ہوئی۔
اولاد: سید شیراز حیدر جعفری، سیدہ عروج فاطمہ

(۲) سید قمر عباس جعفری کی شادی سیدہ رحیلہ جعفری دختر سید زاہد حسین جعفری سے ہوئی۔
اولاد: پسران: سید مستجاب حیدر، سید ثمر عباس
دختران: سیدہ کائنات فاطمہ، سیدہ معصومہ زینب، سیدہ شانِ زہرا

(۲) سید جاوید حیدر جعفری کی شادی سیدہ عابدہ بتول دختر سید صغیر شاہ سے ہوئی۔
اولاد: سید امیر حیدر، سید نوید حیدر، سیدہ تحریم زہرا

سید امیر حیدر جعفری کی شادی سیدہ ظل حیدر بنت جاوید حیدر شیرازی سے ہوئی (اولاد نہیں)۔

سید شان حیدر کی شادی سیدہ کائنات فاطمہ بنت سید قمر عباس جعفری سے ہوئی۔
اولاد: سید تیمور علی شیرازی، سید شہروز احمد شیرازی

سید نوید حیدر جعفری کی شادی سیدہ خانم زہرا مصطفوی بنت سید عروج الحسن جعفری سے ہوئی۔
اولاد: پسران: سید محمد میثم عباس، سید حذیفہ جعفری
دختران: سیدہ فدک زہرا، سیدہ زمل حیدر

سیدہ تحریم فاطمہ (دختر سید جاوید حیدر جعفری) کی شادی سید اسد رضا شیرازی پسر سید شکیل عباس سے حال ہی میں ہوئی ہے۔

(۳) سید عروج الحسن جعفری کی شادی سیدہ شہناز کوثر بنت سید محمد امین شاہ سے ہوئی۔
اولاد: پسران: سید قیصر عباس، سید زوہیب حیدر
دختر: سیدہ خانم زہرا مصطفویٰ

بعد ازاں سیدہ شہناز کوثر کا انتقال ہو گیا۔ پھر دوسری شادی سیدہ شاہینہ بتول دختر سید محمد طاہر علی شاہ سے ہوئی۔
اولاد: پسر: سید توصیف حیدر شاہ
دختران: سیدہ کرن زہرا، سیدہ مہک فاطمہ

سید قیصر عباس جعفری کی شادی سیدہ ردا بتول دختر سید توقیر الحسن شیرازی سے حال ہی میں ہوئی ہے۔

سید زوہیب حیدر کی شادی سیدہ شہلیزہ بتول بنت سید محمود الحسن جعفری سے ہوئی۔
اولاد: سید روحان حیدر، سید شاہ زین حیدر

(۵) سید منظور حسین شاہ جوانی میں انتقال کر گئے تھے۔

(۶) سید مقبول حسین شاہ کی شادی سیدہ ظہور فاطمہ سے ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۷) سید انور حسین شاہ کی شادی سیدہ سرور بیگم دختر سید علی اکبر شاہ سے ہوئی۔
اولاد: پسر: سید غلام حسنین شاہ
دختران: سیدہ طاہرہ بتول، سیدہ شاہدہ بتول، سیدہ نگہت بتول