صفحہ نمبر 175
اولاد سید توقیر الحسن شیرازی:
(۱) سید عرفان حیدر
(۲) سیدہ رئیسہ زینب
(۳) سید محمد عدیل عباس
(۴) سید ہردا زینب
(۵) سیدہ حجاب فاطمہ
سید عرفان حیدر کی شادی سیدہ مصباح زینب بنت سید منظور حسین سے ہوئی۔
اولاد: آیت زہراء، زر ش فاطمہ، یزدان حیدر
سید وقار تبسم حسین کی شادی سیدہ یاسمین بنت سید احمد شاہ سے ہوئی۔
دختران: سیدہ مہتاب زہرا، سیدہ رباب زہرا، سیدہ کنیز فاطمہ
سید سجاد حیدر جعفری کی شادی سیدہ عرفانہ بتول بنت سید اعجاز حسین جعفری سے ہوئی۔
پسر: سید علی کامران
دختران: سیدہ ابیہ بتول، سیدہ عندلیب زہراء
سید شاہد رضا جعفری کی شادی سیدہ ریحانہ بتول بنت سید افتخار حسین جعفری (مرحوم) سے ہوئی۔
پسر: سید محمد ریحان رضا جعفری
دختران: سیدہ تسکین فاطمہ، سیدہ شریں زہرا
دختران سید زوار حسین جعفری:
– سیدہ نصرت زہرا کی شادی سید مظفر اقبال شیرازی سے ہوئی (تفصیل علیحدہ)
– سیدہ مسرت زہرا کی شادی نجم الحسن جعفری سے ہوئی (تفصیل علیحدہ)
سید محمد امین شاہ ولد سید حسن شاہ کی شادی کبریٰ بی بی بنت سید یعقوب شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید افتخار حسین جعفری، سید ممتاز حسین جعفری، سید مظہر حسین جعفری، سید محمود الحسن جعفری، سید کامل حسین جعفری، سید فیض الحسن جعفری
دختر: سیدہ شہناز کوثر
(۱) سید افتخار حسین جعفری کی شادی سیدہ انور بی بی بنت سید گلزار حسین شاہ سے ہوئی۔
دختران: سیدہ ریحانہ بتول (شادی: سید شاہد رضا جعفری)، سیدہ سمیرا بتول (شادی: سید فخر عباس جعفری)
(۲) سید ممتاز حسین جعفری کی شادی سیدہ عصمت بی بی بنت سید اختر حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید امتیاز حسین جعفری، سید رضوان حیدر جعفری
سید امتیاز حسین جعفری کی شادی سیدہ عظمیٰ بنت نجم الحسن جعفری (پشاور) سے ہوئی۔
پسر: سید محمد تقی حیدر
دختران: سیدہ عباء زہرا، سیدہ حیا فاطمہ
سید رضوان حیدر جعفری کی شادی سیدہ حنا زہرا (غیر برادری) سے ہوئی۔
(۳) سید مظہر حسین جعفری ولد سید محمد امین شاہ کی شادی عقیلہ زینب بنت سید اظہار حسین شیرازی سے ہوئی۔