خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 173

مغربی پتی

(۲) سید علی رضا جعفری کی شادی سیدہ انم بخاری سے ہوئی۔
پسران: سید وجیہہ سجاد جعفری، سید مفسر مہدی جعفری

(۴) ڈاکٹر سیدہ روبینہ افتخار جعفری کی شادی سید کفایت حسین شیرازی (پسر سید شہباز حسین شیرازی) سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہیں ہوئی۔

(۱) سید محمد تقی شاہ ولد سید نور حسین شاہ کی شادی صفیہ بیگم سے ہوئی۔
دختر: انور بیگم

(۲) سید اختر حسین شاہ ولد سید نور حسین شاہ کی شادی حفیظ بیگم دختر سید شمشاد حسین سے ہوئی۔
پسران: سید نعیم عباس، سید کلیم عباس
دختر: پرویز

(۱) سید نعیم عباس کی شادی ریحانہ بتول دختر سید منظور حسین شاہ سے ہوئی۔

(۲) سید کلیم عباس کی شادی غیر برادری میں ہوئی۔ ان کے ہاں 2 پسران پیدا ہوئے۔

(۳) سید یار محمد ولد سید نظر محمد کی شادی پسرور میں ہوئی۔ وہ ولی اللہ تھے۔

(۴) سید معلم شاہ ولد سید نظر محمد کی شادی فضل بی بی دختر سید عنایت اللہ شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید حبیب اللہ شاہ، سید ولی اللہ شاہ، سید عظیم اللہ شاہ

(۱) سید حبیب اللہ شاہ کی شادی حسنین بی بی دختر سید منور حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید حامد علی شاہ، سید بہار شاہ
(بہار شاہ جلالی گھر چھوڑ کر چلے گئے، اس کے بعد کوئی خبر نہ ملی)

(۲) سید ولی اللہ شاہ کے ہاں ایک پسر پیدا ہوا:
پسر: سید درگاہی شاہ

(۳) سید میر کلیم اللہ شاہ کے دو پسران ہوئے:
پسران: سید دوسندھی شاہ، سید محمد شاہ

(۱) سید دوسندھی شاہ کے ہاں 4 پسران ہوئے:
سید رحمان شاہ، سید مہر شاہ، سید قائم علی شاہ

(۱) سید رحمان شاہ کے ہاں ایک پسر پیدا ہوا:
پسر: سید سلطان شاہ

سید سلطان شاہ کے ہاں 2 پسر اور 2 دختران پیدا ہوئیں:
پسران: سید محمد حسن شاہ، سید شیر محمد شاہ
دختران: محمد بی بی، عدالت بی بی

(۳) سید محمد قاسم شاہ کے ہاں کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۱) سید محمد حسن شاہ ولد سید سلطان شاہ کی شادی سیدہ سکینہ بی بی دختر سید ابراہیم شاہ سے ہوئی۔
پسران: سید محمد اشرف شاہ، سید محمد شفیع شاہ، سید محمد امین شاہ، سید محمد لطیف حسین شاہ، سید منظور حسین شاہ، سید مقبول حسین شاہ، سید انور حسین شاہ
دختر: سیدہ سردار بیگم

(۱) سید اشرف حسین شاہ ولد سید محمد حسن شاہ کی شادی صغریٰ بی بی سے ہوئی۔
دختر: سیدہ ارشد بانو