خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 164

مغربی پتی

(۱) سید رمضان علی شاہ کی شادی ہمراہ بودان بی بی سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید فضل احمد کی شادی ہمراہ حسن بی بی علی پور سیداں میں ہوئی۔ ان سے پانچ پسران پیدا ہوئے:
پسران:
سید غلام علی شاہ
سید قربان علی شاہ
نثار علی شاہ
سردار علی شاہ
سیّد محمد شاہ

(۱) سید غلام علی شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی ہوئی۔ ان سے دو دختران پیدا ہوئیں:
دختران:
روڑی عرف سکینہ بی بی
غلام کبریٰ
کوئی اولاد نہ ہوئی۔

(۲) سید قربان علی شاہ کی شادی ہمراہ سکینہ بی بی دختر حضوری شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید نثار علی شاہ کی شادی ہمراہ دختر روشن علی شاہ سے ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۴) سید سردار علی شاہ کی چار شادیاں ہوئیں، لیکن کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۵) سید محمد شاہ کی شادی حاجراں بی بی علی پور سیداں سے اور پھر کرم بی بی کشمیر سے ہوئی۔ دونوں سے کوئی اولاد نہ ہوئی۔

سید امام بخش ولد سید محمد کی شادی خیر النساء دختر سید محمود شاہ موضع رائے پور میں ہوئی۔ ان سے چھ پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
سید نور الحسن
سید سویندے شاہ
سید بوڑے شاہ
سید محمد حسین شاہ
فتح علی شاہ
محفوظ علی شاہ
دختران:
سیدہ فیض بی بی
سیدہ مہتاب بی بی

(۱) سید نور الحسن کی شادی ہدایت بی بی دختر سید احسن اللہ شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو پسران پیدا ہوئے:
پسران:
سید رحیم اللہ شاہ
سید فرید علی شاہ

بعد ازاں، ولایت بی بی دختر سید فقیر اللہ شاہ سے دوسری شادی ہوئی۔ ان سے تین پسران اور ایک دختر پیدا ہوئی:
پسران:
سید محمد موسیٰ رضا
سید محمد عیسیٰ رضا
سید عالم علی
دختر:
کریم بی بی

(۲) سید سویندے شاہ کے یہ پسر بچپن میں ہی فوت ہوگئے:
رحم علی، سید بوڑے شاہ، سید محمد حسین، سید امام بخش

(۳) سید موسیٰ رضا کی شادی امام بی بی موضع کالوالی سے ہوئی۔ دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئی۔ پسران بچپن میں فوت ہوگئے، صرف:
دختر:
امینہ بی بی زندہ بچی۔

(۴) سید محمد عیسیٰ رضا کی شادی بیوی جی دختر منیر علی سے ہوئی۔ ان سے دو پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
بخش اللہ شاہ (بچپن میں فوت)
عبداللہ شاہ
دختران:
عائشہ بی بی
رابعہ بی بی
فاطمہ بی بی

(۲) عبداللہ شاہ کی شادی امینہ بی بی دختر سید موسیٰ رضا سے ہوئی۔ ان سے ایک پسر پیدا ہوا:
سید مرید علی

(۱) سید مرید علی شاہ کی شادی سیدہ عدالت بی بی دختر سید حضوری شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
سید علی اکبر شاہ
سید علی اصغر شاہ
دختران:
نور فاطمہ
صغریٰ بی بی