خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 153

مغربی پتی

* دختران سید انصار حسین شیرازی:
(۱) سیدہ ملیکہ زہرا کی شادی سید محمد ابرار شیرازی (ماجد) سے ہوئی۔ تفصیل سید ماجد شیرازی کی فیملی میں درج ہے۔
(۲) سیدہ عتیقہ زہرا کی شادی سید جاوید حیدر شیرازی پسر سید سجاد حسین شاہ سے ہوئی۔ تفصیل سید سجاد حسین کی فیملی میں درج ہے۔

* دختران سید امین شاہ ولد سید رحمت علی شاہ:
(۱) سیدہ ظہور فاطمہ کی شادی سید اصغر علی شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ نور فاطمہ کی شادی سید عاشق حسین پسر سید محمد یوسف حسین شاہ سے ہوئی۔
(۳) سیدہ تسلیم فاطمہ کی شادی سید مظفر حسین نقوی (غیر برادری) سے ہوئی۔

* اولاد سید محمد حسین شاہ:
پسران:
(۱) سید حاکم علی
(۲) سید اصغر علی شاہ
(۳) سید اکبر علی شاہ
دختر:
(۱) سیدہ ہاشم بی بی

* سید نیاز علی شاہ ولد سید شیر شاہ:
(۱) پہلی شادی رحمت بی بی سے ہوئی، جن سے ایک پسر سید کرم حسین شاہ پیدا ہوا۔
(۲) دوسری شادی مہتاب بی بی سے ہوئی، مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۳) سید کرم حسین شاہ کی شادی نذیر بیگم سے ہوئی، ان سے بھی کوئی اولاد نہ ہوئی۔

* دیگر افراد:
(۱) سید مہر علی شاہ ولد سید حسن شاہ کے ہاں ایک پسر سید گوہر شاہ پیدا ہوا، جو بچپن میں فوت ہوگیا۔

(۲) سید سلطان شاہ کے دو پسران:
(ا) سید حیدر شاہ – ان کے ہاں ایک پسر سید حسن شاہ لاہوریہ
(ا) سید حسن شاہ لاہوریہ کے دو پسران: سید رمضان شاہ، سید نتھے شاہ
(ا) سید رمضان شاہ کے ہاں سید طالب حسین عرف تابو شاہ
(ا) طالب حسین کے ہاں ایک پسر اور ایک دختر: رحمت علی شاہ، سیدہ نور فاطمہ
(ب) سید نتھے شاہ کے دو پسران: سید روشن علی شاہ، سید نیاز علی شاہ

* اولاد سید روشن علی شاہ:
پسران:
(۱) سید مقیم شاہ
(۲) سید شاہ محمد
(۳) سید میر محمد
(۴) سید قائم علی شاہ

* اولاد سید مقیم شاہ:
پسران:
(۱) سید منظور حسین
(۲) سید جعفر حسین
(۳) سید صادق حسین
دختر:
(۱) سیدہ اقبال فاطمہ

* سید منظور حسین شاہ شیرازی ولد سید مقیم حسین شاہ شیرازی کی شادی سیدہ مرید فاطمہ سے ہوئی:
پسران:
(۱) سید اصغر حسین شاہ شیرازی
(۲) سید بشارت علی شاہ شیرازی
(۳) …
دختران:
پانچ دختران پیدا ہوئیں (نام درج نہیں)