صفحہ نمبر 143
سیدہ کنول سجاد کی شادی ہمراہ سید ندیم عباس جعفری پسر سید شاہنواز شیرازی سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید قاسم عباس
(۲) سید ہاشم رضا
دختران:
(۱) سیدہ ردا زہرا
(۴) سیدہ عارفہ سجاد کی شادی ہمراہ سید انتصار حسین شیرازی پسر محمد تقی شیرازی کوئٹہ میں ہوئی۔
باقی بچیاں تاحال غیر شادی شدہ ہیں۔
سید عظیم شاہ کے ہاں دو پسر اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران:
(۱) سید مشتاق حسین
(۲) سید الطاف حسین شاہ
دختران:
(۱) سیدہ محمودہ بی بی
سید مشتاق حسین کی شادی فردوس فاطمہ دختر سید شفیع شاہ سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید علی شاہ
دختران:
(۱) امتل زہرا
(۲) فوزیہ بتول
(۳) سیدہ رضیہ
سید الطاف حسین شاہ کی شادی سیدہ شوکت بی بی دختر سید محمد اصغر شاہ سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید جلیل شاہ (جوانی میں فوت ہوگیا)
سید الطاف حسین کی دوسری شادی بلقیس فاطمہ (غیر برادری) سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید محمد طیب عظیم
دختر:
(۱) سیدہ فرحانہ بتول
سید محمد اکرم شاہ کی شادی سیدہ شاہ بیگم دختر سید ناصر علی شاہ سے ہوئی۔
چار پسران اور دو دختران پیدا ہوئیں جن میں سے ایک بوقت پیدائش مردہ پیدا ہوئی۔
زندہ بچے:
پسر:
(۱) سید محمد لطیف حسین شاہ
دختران:
(۱) خدیجہ بی بی
(۲) ظہور بی بی
سید محمد لطیف حسین شاہ کی شادی صغریٰ بی بی دختر سید یعقوب حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید محمد طاہر علی شاہ
(۲) سید محمد منیر علی شاہ
دختران:
(۱) سیدہ زبیدہ خاتون
(۲) سیدہ فہمیدہ خاتون
(۳) سیدہ سعیدہ خاتون
(۴) سیدہ رشید خاتون
سید طاہر علی شاہ کی شادی سیدہ بلقیس فاطمہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید عترت علی شاہ
(۲) سید افضال حیدر
(۳) سید علی عباس شاہ
(۴) سید وسیم عباس شاہ
(۵) سید زریت علی شاہ
دختران:
(۱) سیدہ ثمینہ بتول
(۲) سیدہ شاہینہ بتول
(۳) سیدہ عمرینہ بتول
(۴) سیدہ تحسین زہرا
(۵) سیدہ ثمرین زہرا
سید عترت علی شاہ کی شادی سیدہ ثمینہ بتول سے خانپور سیداں میں ہوئی۔
اولاد نہیں۔
سید زریت علی شاہ کی شادی ساجدہ بتول دختر سید محمد رفیق عباس شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید عاصم رضا
(۲) سید عادل عباس
(۳) سید یاور عباس
(۴) سید فائق رضا
سید افضال حیدر شاہ کی شادی سیدہ حیا فاطمہ سے ہوئی۔
اولاد نہیں۔