خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 142

۔ مغربی پتی

(۴) سید سعید شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی ہمراہ سیدہ راشدہ سے ہوئی۔
1 پسر: سید رضوان حیدر
1 دختر: سیدہ شازیہ بتول (تاحال کنواری)

کنیز فاطمہ زوجہ سید شریف حسین شاہ کی دختران:
(۱) سیدہ زبیدہ کی شادی سید رضا شاہ ابن سید علی اصغر سے ہوئی۔
اولاد: 1 دختر سیدہ فہیدہ
سیدہ فہیدہ کی شادی سید انوار الحسن شیرازی ابن سید عزیز شاہ سے ہوئی۔ تفصیل سید عزیز شاہ کی اولاد میں درج ہے۔
(۲) سیدہ رفاقت کی شادی سید منور حسین شاہ ابن سید احمد شاہ سے ہوئی۔ تفصیل سید احمد شاہ کی اولاد میں درج ہے۔

شاہ بیگم دختر سید ناصر علی شاہ کی شادی محمد اکرم شاہ سے ہوئی۔

دختران سید حسین شاہ ولد سید شاہ علی:
کلثوم فاطمہ کی شادی مختار حسین شاہ سے
رضیہ بیگم کی شادی علمدار حسین سے
شفیہ بیگم کی شادی سید شمس الدین سے ہوئی

(۳) سید بلند شاہ ولد سید نور علی شاہ
سید بلند علی کی شادی عمر بی بی دختر سید میر علی شاہ سے ہوئی۔
اولاد:
4 پسران: سید رحمت علی شاہ، سید حرمت علی شاہ، سید فرزند علی شاہ، سید عنایت علی شاہ
1 دختر: سید بڈھی بانو
دوسری شادی مہر بی بی سکنہ ٹھٹھہ سے ہوئی۔
اولاد: 1 پسر: سید برکت علی شاہ، 2 دختران: عشرت بی بی، برکت بی بی

(۱) سید رحمت علی شاہ کی شادی عدالت بی بی دختر سید محمد شاہ سوار سے ہوئی۔
اولاد:
4 پسران: سید محمد اکبر شاہ، سید محمد اکرم شاہ، سید محمد اشرف حسین شاہ، سید محمد امین شاہ
1 دختر: ایمنہ بی بی
سابقہ بیوی فرزند بی بی دختر سید گوہر شاہ (فوت ہو گئیں)

(۱) سید محمد اکبر شاہ کی شادی امت الغنی دختر امیر حسین سے ہوئی۔
اولاد:
3 پسران: سید محمد شفیع، سید محمد عظیم، سید محمد شریف (بچپن میں فوت)

(۱) سید محمد شفیع حسین شاہ کے 2 پسران:
سید سجاد حسین جعفری، سید عابد حسین جعفری (جنگ میں شہید)

(۱) سید سجاد حسین جعفری کی شادی سیدہ محمودہ اختر دختر سید عظیم حسین شاہ شیرازی سے ہوئی۔
اولاد:
1 پسر: سید جاوید حیدر جعفری
6 دختران: سیدہ راحیلہ بتول، سیدہ انیلہ سجاد، سیدہ فاطمہ جعفری، سیدہ عارفہ سجاد، سیدہ بشریٰ سجاد، سیدہ حنا زہرا

(۱) سید جاوید حسین کی شادی سیدہ عتقیہ بتول دختر سید انصار حسین شاہ سے ہوئی

دختران سید سجاد حسین جعفری کی شادیاں:
(۱) سیدہ راحیلہ سجاد کی شادی سید جاوید رضا ابن سید عزیز احمد شیرازی سے ہوئی
پسران: سید محمد تقی رضا شیرازی، سید علی نقی رضا

(۲) سیدہ انیلہ سجاد کی شادی سید حیدر رضا ابن سید جعفر حسین شاہ سے ہوئی
اولاد:
1 دختر: سیدہ فاطمہ جعفری
1 پسر: سید محمد علی