صفحہ نمبر 140
(۳) سید منظور حسین شاہ کی شادی سیدہ عصمت بتول بنت سید شفیع شاہ سے ہوئی جس میں سے ان کی اولاد 5 بیٹے اور 4 بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران: (۱) سید حسن رضا (۲) سید محفوظ شاہ (۳) سید ثاقب رضا (۴) سید ارسلان رضا (۵) سید ذیشان
دختران: (۱) سیدہ صائمہ بتول (۲) سیدہ فائزہ بتول (۳) سیدہ رمیز بتول (۴) سیدہ سونیہ بتول
بیٹا سید محفوظ شاہ بڑا بیٹا ہے جسمانی اور ذہنی طور پر کمزور ہے۔
(۱) سید حسن رضا کی شادی انیلہ سے غیر برادری میں ہوئی، جس میں سے 2 پسران اور 1 دختر پیدا ہوئی۔ باقی 4 بیٹے ابھی کنوارے ہیں۔
دختران:
(۱) سیدہ صائمہ بتول کی شادی سید علی شاہ ابن صادق شاہ سے ہوئی۔ ان کی اولاد میں 3 بیٹے اور 1 بیٹی پیدا ہوئی۔
(۲) سیدہ فائزہ بتول کی شادی سید علی عباس ابن سید طاہر حسین شاہ سے ہوئی۔ تاحال کوئی اولاد نہیں۔
باقی 2 بیٹیاں تاحال کنواری ہیں۔
(۴) سید ارشاد حسین شاہ کی شادی سیدہ زینت بی بی بنت سید محمد اصغر شاہ سے ہوئی۔ ان کی اولاد 3 دختران اور 1 پسر پر مشتمل ہے:
دختران: (۱) سیدہ افشین (۲) سیدہ نورین (۳) سیدہ عنبرین
پسر: سید عامر ارشاد حسین شاہ
سیدہ افشین کی شادی سید نعیم رضا ابن سید امین شاہ سے ہوئی۔
سیدہ نورین کی شادی سید محسن ابن سید تنویر الحسن شیرازی سے ہوئی۔
سیدہ عنبرین زہرا کی شادی سید ندیم رضا ابن سید امین شاہ سے ہوئی۔
سید عامر ارشاد حسین کی شادی سیدہ ثناء زہرا بنتِ سید انوار الحسن شیرازی سے ہوئی۔ تاحال کوئی اولاد نہیں۔
(۱) سید شریف حسین شاہ کی دوسری بیوی سیدہ کنیز فاطمہ سے 4 پسران اور 3 دختران پیدا ہوئیں:
پسران: (۱) سید اصغر علی شاہ (۲) سید رفیق انور شاہ (۳) سید نیاز حسین شاہ (۴) سید سعید شاہ
دختران: (۱) سیدہ زبیدہ (۲) سیدہ رفاقت (۳) سیدہ سلمیٰ
(۱) سید اصغر علی شاہ کی شادی سیدہ نسیم سے ہوئی۔ ان سے 1 پسر اور 2 دختران پیدا ہوئیں:
پسر: سید شاہد اصغر علی
دختران: (۱) سیدہ فضیلت بی بی (۲) سیدہ تنزیلہ اصغر
سید شاہد اصغر کی شادی سیدہ یاسمین بنت سید منیر حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو دختران پیدا ہوئیں۔
سیدہ فضیلت بی بی کی شادی سید الفت حسین شاہ ولد احمد شاہ سے ہوئی۔
سیدہ تنزیلہ اصغر علی شاہ کی شادی خاندان سے باہر ہوئی۔
(۲) سید رفیق انور شاہ ولد سید شریف شاہ کی شادی سیدہ رشید بی بی دختر سید لطیف حسین شاہ سے ہوئی۔ ان کی اولاد:
پسران: (۱) سید انور رفیق (۲) سید توقیر انور (۳) سید وقار انور (۴) سید رفیع انور
دختران: (۱) سیدہ عارفہ بتول (۲) سیدہ ساجدہ بتول (۳) سیدہ آصفہ بتول (۴) سیدہ عاصمہ بتول (۵) سیدہ عذرا بتول