صفحہ نمبر 132
(۱) سید زاہد حسین جعفری کی شادی ہمراہ سیدہ فضیلت بی بی دختر سید ذوالفقار حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید شاہد علی جعفری (بچپن میں فوت ہوگئے)
(۲) سید تطہیر حیدر جعفری
(۳) سید عاطف علی جعفری
دختران:
(۱) سیدہ تہمینہ جعفری
(۲) سیدہ آسیہ بتول
(۳) سیدہ راحیلہ جعفری
(۲) سید تطہیر حیدر جعفری کی شادی سیدہ عطیہ بتول دختر سید تنویر الحسن جعفری سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید عتیق حیدر
(۲) سید احتشام حیدر
(۳) سید علی حیدر
دختر:
(۱) سیدہ کشش فاطمہ
(۳) سید عاطف علی جعفری کی شادی سیدہ انیلہ کنول دختر سید جعفری حسین شاہ چنیوٹ میں ہوئی۔
پسر:
(۱) سید صائم علی شیرازی
دختران سید زاہد حسین جعفری:
(۱) سیدہ تہمینہ جعفری کی شادی ہمراہ سید کامل حسین شاہ پسر سید محمد امین شاہ سے ہوئی۔
(۲) سیدہ آسیہ بتول کی شادی ہمراہ سید سجاد حیدر ولد سید مقصود شاہ نارووال میں ہوئی۔
(۳) سیدہ راحیلہ جعفری کی شادی ہمراہ سید قمر عباس ولد سید اعجاز حسین جعفری چک 19 میں ہوئی۔
(۴) سید مختار حسین شاہ کی شادی سیدہ کلثوم فاطمہ دختر سید حسین شاہ سے ہوئی۔
پسران:
(۱) سید ارشاد حسین شاہ (جوانی میں فوت ہوگئے)
(۲) سید الطاف حسین شاہ
(۵) سید الطاف حسین شاہ ولد سید مختار حسین شاہ کی شادی سیدہ زاہدہ بتول دختر سید عزیز شاہ ولد سید حسین شاہ سے ہوئی۔
دختران:
(۱) سیدہ اُم رباب
(۲) سیدہ قدسیہ بتول
(۳) سیدہ کرن بتول
دوبارہ شادی سیدہ نصرت بی بی دختر سید ذوالفقار حسین شاہ سے ہوئی۔
دختران:
(۱) سیدہ فائزہ بتول
(۲) سیدہ فرحین جعفری
(۳) سیدہ ردا بتول
پسران:
(۱) سید عظیم حیدر
(۲) سید حسن رضا
دختران سید الطاف حسین جعفری:
(۱) سیدہ کرن بتول کی شادی ہمراہ سید اظہر حسین جعفری پسر سید مظہر حسین جعفری سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید خضر عباس جعفری
دختر:
(۱) سیدہ فصیحہ بتول جعفری
(۲) سیدہ فائزہ بتول کی شادی ہمراہ سید اسد رضا پسر سید محمود الحسن جعفری سے ہوئی۔
پسر:
(۱) سید اشعر رضا
دختر:
(۱) سیدہ فجر جعفری
(۳) سیدہ فرحین جعفری کی شادی ہمراہ سید راحیل عباس جعفری پسر سید قمر عباس جعفری سے ہوئی۔