top of page
۳) سید محمد شفیع ابن سید نتھے شاہ کی شادی ہمراہ نور بیگم بوبک ظفر وال ہوئی جس سے ایک فرزند سید علی اصغر پیدا ہوئے۔ (۱) سید علی اصغر ابن محمد شفیع کی شادی ہمراہ سیدہ ظہور فاطمہ بنت سید محمد امین شاہ سے ہوئی تین پسران (۱) سید جواد اصغر (۲) سید شہزاد اصغر (۳) سید فواد اصغر اور تین دختران پیدا ہوئیں(۱) سیدہ ناصر بتول (۲) سیدہ عابدہ بتول (۳) سیدہ فاخرہ بتول پیدا ہوئیں۔
(۱) سید جواد اصغر کی شادی غیر برادری ہمراہ صابرہ بیگم ہوئی۔ جس سے 4پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔(۱) سید محمد دیباج (۲) سید محمد فرہاد (۳) سید محمد اتحاد (۴) سید حیدر اصغر ۔ دختر (۱) سیدہ تہذین فاطمہ ۔ امریکہ میں مقیم ہیں۔
(۲) سید شہزاد اصغر کی شادی ہمراہ سیدہ اسماء رباب بنت سید ظفر عباس جعفری ہوئی 2 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔
(۱)سید مستجاب اصغر جعفری (۲) سید حسین مصطفی جعفری ،دختر (۱) سیدہ مزین فاطمہ جعفری
(۳) سید فواد اصغر شیرازی کی شادی ہمراہ سید ہ جبیں فاطمہ سے ہوئی 3 پسران 1 دختر پیدا ہوئی۔
(۱)سید محمد فواد (۲) سید علی فواد (۳) سید حسن فواد ۔دختر (۱) سیدہ ذہین فاطمہ پیدا ہوئی۔
دختران سید علی اصغرجعفری
(۱)سیدہ ناصر بتول کی شادی ہمراہ سید محمد زکی ولد سید محمد شریف سے ہوئی۔
(۲) سیدہ عابدہ بتول کی شادی ہمراہ سید ثاقب حسین شیرازی ولد سید عاشق حسین سے ہوئی۔
(۳) سیدہ فاخرہ بتول کی شادی ہمراہ سید فاطر حسین شیرازی ولد سید باقر حسین ،کراچی میں ہوئی۔
bottom of page