(غربی پتی محلہ (پتی
جدا مجد غربی پتی سید نظر محمد ولد سید میر محمد ولد سید عبداللہ شاہ اولاد ش حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام
(۲)سید نظر محمد ولد سید میر محمد ولد سید عبداللہ شاہ :۔سید نظر محمد کی شادی ہمراہ عزیز بانو ہوئی ۔ اور چار پسران پیدا ہوئے (۱) سید محمد اشرف (۲) سیّد سید محمد (۳) سید یار محمد (۴) سید معلم شاہ پیدا ہوائے۔ دوبارہ شادی ہوئی۔ اور تین پسران ایک دختر پیدا ہوئی ۔(۱) سید واسمع علی(۲) سید امام شاہ (۳) سید میر فیض مند پسران پیدا ہوئے
1۔سید محمد اشرف شاہ کے ہاں پانچ پسران و ایک دختر پیدا ہوئی۔ (۱) سید فرمان علی شاہ (۲) سید حسین شاہ (۳) سید سلطان شاہ (۴) سید بدر و دین شاہ(۵) سید میر غلام علی شاہ پسران۔ دختران ۔ عزت بی بی پیدا ہوئی۔
(۱) سید فرمان علی شاہ کی شادی ہمراہ صاحب بی بی سکینہ موضع اوچی ہوئی ایک دختر نیک زینب بی بی پیدا ہوئی۔ دوبارہ شادی ہمراہ دختر سید معلم شاہ ہوئی۔ کوئی اولاد نہ ہوئی۔
2۔سید حسین شاہ کی شادی ہمراہ عزت بی بی دختر سید لطیف شاہ ہوئی اور اُس سے چار پسران و دو دختران پیدا ہوئیں۔(۱) سید دو سندھی شاہ (۲) سید نور علی شاہ (۳) سید امام شاہ (۴) سید مہر علی شاہ ۔(۱) دوسندھی شاہ کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے۔ )(۱) سید غفار شاہ (۲) سید ستار شاہ پیدا ہوئے۔ (۱) سید غفار شاہ کی شادی ہمراہ مراد بی بی دختر سید عمر شاہ ہوئی۔؛ اُس سے دو پسران (۱) سید امام حسین شاہ (۲) سید مہر علی شاہ کی شادی ہمراہ برکت بی بی ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔ (۲) سید مہر شاہ کی شادی ہمراہ عصر بی بی ہوئی کوئی اولاد نہ ہوئی۔
(۲) سید ستارشاہ کی شادی ہمراہ حسن بی بی ہوئی۔ اور اُس سے ایک پسر سید نتھے شاہ ایک دختر عائشہ بی بی پیدا ہوئی۔