خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 119

شمالی پتی

شیرازی۔۴۔ سید مہدی شیرازی۔۱۔ سید حسن شیرازی کی شادی جویریہ دختر سید وسیم شیرازی سے ہوئی جس سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

دختران:
۱۔ سید زینب حسن شیرازی
۲۔ سیدہ فاطمہ حسن شیرازی

سید محمد علی کی شادی بریرہ سے ہوئی جس سے ایک بیٹی پیدا ہوئی۔

دختران:
سیدہ سکینہ علی شیرازی

۱۔ سید محمد حسین کے دو بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔

پسران:
۱۔ سید ذاکر حسین
۲۔ سید باقر حسین

دختران:
۱۔ رضیہ بیگم
۲۔ اقبال بیگم
۳۔ محمودہ بیگم

سید امداد حسین شاہ کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔

پسران:
۱۔ سید جعفر حسین شاہ شیرازی
۲۔ سید افتخار حسین شاہ شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ افلاک زہرہ
۲۔ سیدہ شمیم زہرہ
۳۔ سیدہ مسرت زہرہ
۴۔ سیدہ تحسین زہرہ

۱۔ سید جعفر حسین شاہ کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے۔

پسران:
۱۔ سید نجم الحسن جعفری شیرازی
۲۔ سید نعیم الحسن جعفری شیرازی

دختران:
۱۔ سیدہ نجمہ شیرازی