صفحہ نمبر 116
5۔ سید فقیر اللہ شاہ ولد سید علی اکبر شاہ
سید فقیر اللہ شاہ کی شادی ستار بی بی دختر سید قطب شاہ ولد سید نیاز علی شاہ سے ہوئی۔
ان کے ہاں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔
پسران:
(1) سید خیر اللہ شاہ — شادی عمر بی بی دختر سید ستار شاہ سے ہوئی، کوئی اولاد نہ ہوئی۔
دختران:
(1) بانو بی بی — شادی رحمت شاہ سے ہوئی
(2) فتح بی بی — شادی روڈے شاہ سے ہوئی
(3) نظر بی بی — شادی چنن شاہ سے ہوئی
6۔ سید حیات علی شاہ ولد سید علی اکبر شاہ
شادی فیض بی بی دختر سید ملک شاہ (گاؤں بھیلو مہار) سے ہوئی۔
ان کے ہاں چھ بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:
پسران:
(1) سید مراد علی شاہ
(2) سید چنن شاہ
(3) سید غلام علی شاہ
(4) سید مرید حسین
(5) سید امام شاہ
(6) سید سردار علی شاہ
دختران:
(1) سیدہ سکینہ بی بی
(1) سید مراد علی شاہ — شادی رحمت بی بی دختر سید لطف شاہ سے ہوئی۔
دو بیٹے بچپن میں فوت ہوگئے۔
بیٹیاں:
(1) نور بیگم — شادی سید طالب حسین شاہ سے ہوئی
(2) زینب بی بی — شادی فتح محمد سے ہوئی
(3) غلام فاطمہ
(2) سید چنن شاہ — شادی نذاں بی بی دختر سید فقیر اللہ سے ہوئی۔
ان کے ہاں ایک بیٹا اور ایک بیٹی پیدا ہوئی:
(1) سید فدا حسین
(2) برکت بی بی — شادی سید عطاء حسین شاہ سے ہوئی
سید فدا حسین — شادی سکینہ بی بی دختر سید فرزند علی شاہ سے ہوئی۔
ان کے ہاں ایک پسر پیدا ہوا:
(1) سید منور حسین
سید نور حسین شیرازی — شادی غلام کبری بیگم دختر سید اکرار حسین شیرازی سے ہوئی۔
ان سے ایک پسر اور دو دختران پیدا ہوئیں۔