صفحہ نمبر 115
حسین پیدا ہوئے۔
ان پسران میں سے:
(ا) سیّد مدد حسین
(۲) سیّد محمد حسین — بچپن ہی میں فوت ہوگئے۔
(۲) سیّد فضل حسن شاہ کے ہاں دو پسران و دو دختران پیدا ہوئیں:
پسران:
(ا) سیّد مغفور حسین
(۲) سید مقصود حسین
(ا) سیّد مغفور حسین کے ہاں تین پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید پرویز اقبال
(۲) سید منظور حسین
(۳) علی حسین
(۲) سید مقصود حسین کے ہاں دو پسران پیدا ہوئے:
(ا) سید شاہد حسین
(۲) سیّد زاہد حسین