صفحہ نمبر 112
5۔ سید فقیر اللہ شاہ ولد سید علی اکبر شاہ:
سید فقیر اللہ شاہ کی شادی ستار بی بی دختر سید قطب شاہ ولد سید نیاز علی شاہ سے ہوئی۔
ان سے ایک پسر اور تین دختران پیدا ہوئیں:
پسر: سید خیر اللہ شاہ
دختران: بانو بی بی، فتح بی بی، نذر بی بی
سید خیر اللہ شاہ کی شادی عمر بی بی دختر سید ستار شاہ سے ہوئی مگر کوئی اولاد نہ ہوئی۔
بانو بی بی کی شادی رحمت سے، فتح بی بی کی شادی روڑے شاہ سے، اور نذر بی بی کی شادی چنن شاہ سے ہوئی۔
6۔ سید حیات علی شاہ ولد سید علی اکبر شاہ:
سید حیات علی شاہ کی شادی فیض بی بی دختر سید ملک شاہ (موضع بھیلو مہار) سے ہوئی۔
ان سے چھ پسران اور ایک دختر پیدا ہوئے:
پسران: سید مراد علی شاہ، سید چنن شاہ، سید غلام علی شاہ، سید مرید حسین، سید امام شاہ، سید سردار علی شاہ
دختر: سیدہ سکینہ بی بی
(۱) سید مراد علی شاہ کی شادی رحمت بی بی دختر