خانپور سیّداں

صفحہ نمبر 103

شمالی پتی

سید نذیر حسین شاہ کی شادی غیر برادری حیدر سے ہوئی، جن سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) واجد علی شاہ
(۲) طاہر علی شاہ
(۳) سید عابد علی
دختران:
(۱) شگفتہ
(۲) جمیلہ

(۱) سید واجد علی شاہ کی شادی شہناز بی بی دختر سید محمد رفیق سے ہوئی، جن سے ایک بیٹا پیدا ہوا۔

سید نذیر حسین شاہ کی پہلی شادی ظہور بی بی سکنہ خانپور سیدن سے ہوئی، جن سے تین بیٹیاں پیدا ہوئیں۔ بعد ازاں انہیں خلع دے کر علیحدگی اختیار کی گئی۔

(۵) سید برکت علی شاہ ولد سید ملائم شاہ کی شادی عمدہ بی بی دختر سید ستار شاہ سے ہوئی، جن سے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید فضل حسین شاہ
(۲) سید تصدیق حسین شاہ
(۳) سید محمد حسین شاہ
(۴) سید عطا حسین شاہ
(۵) سید فدا حسین شاہ
دختران:
(۱) شہر بانو
(۲) صغرا بی بی

(۱) سید فضل حسین شاہ کی شادی برکت بی بی دختر سید بلند علی شاہ سے ہوئی، جن سے تین بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید نور حسین شاہ
(۲) سید نذیر حسین شاہ
(۳) سید عنایت حسین شاہ
دختران:
(۱) سکینہ بی بی
(۲) ایمنہ بی بی

(۱) سید نور حسین شاہ کی شادی شہر بانو دختر سید عبداللہ شاہ سے ہوئی، جن سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید محمد یوسف
(۲) سید محمد باقر (جو بعد ازاں فوت ہو گئے)
دختران:
(۱) اقبال بیگم
(۲) سردار بیگم
(۳) ممتاز بیگم
(۴) کلثوم فاطمہ

(۱) سید محمد یوسف شاہ کی شادی نور فاطمہ دختر سید عطا حسین شاہ سے ہوئی، جن سے پانچ بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران:
(۱) سید محمد یونس
(۲) سید جاوید حیدر
(۳) سید ضیاء الحسن
(۴) سید اصغر حسین
دختران:
(۱) خلیفہ زہرہ
(۲) طیبہ زہرہ

(۱) سید محمد یونس شیرازی ولد سید محمد یوسف شیرازی کی شادی سیدہ فرزانہ بتول دختر سید اعجاز حسین سے ہوئی، جن سے تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
۱۔ سیدہ تحریم یونس
۲۔ سیدہ انزہ یونس
۳۔ سیدہ مدیحہ یونس

(۲) سید جاوید حیدر کی شادی سعیدہ بتول دختر سید بشیر حسین شاہ سے ہوئی۔