صفحہ نمبر 101
بھٹی ہوئی۔ ان سے چار بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران:
(ا) سید محمد صدیق (بچپن میں وفات پا گئے)
(۲) سید بشیر حسین جعفری عرف شاہ دروغہ
(۳) سید صغیر حسین جعفری
(۴) سید نزیر حسین جعفری
دختر: خدیجہ بی بی — ان کی شادی سید طفیل حسین ولد سید تصدق حسین شاہ سے ہوئی، بعد ازاں طلاق ہوئی، دوسری شادی موضع باہو بھٹی میں ہوئی۔
(۲) سید بشیر حسین جعفری کی شادی ممتاز بیگم دختر سید نور حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے پانچ بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید عارف مجید جعفری، سید علی رضا جعفری، سید تقی رضا جعفری، سید منظور رضا جعفری، سید حیدر رضا جعفری
دختران: سعیدہ بتول، عذرا بتول، سمینہ بتول
(ا) سید عارف مجید جعفری کی شادی تبسم پروین دختر سید یعقوب شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئے:
پسران: سید ذوالفقار علی جعفری، سید امجد علی جعفری
دختر: سیدہ مصباح تبسم
(۱) سید ذوالفقار علی جعفری کی شادی سیدہ صدف بتول دختر سید نوازش علی سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید ریحان حیدر جعفری، سید کمیل حیدر جعفری
دختران: سیدہ کنزہ بتول، سیدہ نبہیہ بتول
(۲) سید امجد علی جعفری کی شادی سعدیہ بتول دختر سید اصغر علی جعفری سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
دختران: سیدہ امامہ بتول، سیدہ آئمہ بتول
(۲) سید علی رضا جعفری کی شادی سیدہ فرزانہ مقبول دختر سید مقبول احمد شیرازی سے ہوئی۔ ان سے تین بیٹے اور تین بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید فہیم رضا جعفری، سید فیضان رضا جعفری، سید حسن رضا جعفری
دختران: سیدہ عاصمہ بتول، سیدہ صائمہ بتول، سیدہ فروا بتول
(ا) سید فہیم رضا جعفری بوجہ ایکسیڈنٹ وفات پا گئے۔
(۲) سید فیضان رضا جعفری کی شادی سیدہ سدرہ سجاد دختر سید سجاد حیدر کاظمی (اوکاڑہ) سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹیاں پیدا ہوئیں:
دختران: سیدہ ایمل فاطمہ جعفری، سیدہ امل فاطمہ جعفری
(۳) سید تقی رضا جعفری کی شادی سیدہ صباحت بتول دختر سید زوار حسین شاہ سے ہوئی۔ ان سے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں:
پسران: سید نقی رضا جعفری، سید بہجت رضا جعفری
دختران: سیدہ انعم بتول، سیدہ ردا بتول، سیدہ رباب بتول، سیدہ دعا بتول
(۴) سید منظور رضا جعفری کی شادی سیدہ نورین سے ہوئی۔